شادی کی تقریب‌ میں ایک شخص کی وجہ سے 22 لوگ کرونا کا شکار

United States News News

شادی کی تقریب‌ میں ایک شخص کی وجہ سے 22 لوگ کرونا کا شکار
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

شادی کی تقریب‌ میں ایک شخص کی وجہ سے 22 لوگ کرونا کا شکار ARYNewsUrdu

ریاستی حکومت کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق شادی میں شرکت کرنے والے 22 افراد کو کرونا کی تصدیق ہوچکی جبکہ بقیہ مہمانوں کی شناخت اور تلاش کا کام جاری ہے۔

حکومتی ترجمان کے مطابق شادی کی تقریب میں شرکت کے چند روز بعد ہی مہمانوں کو کرونا کی علامات ظاہر ہونا شروع ہوئیں اور اُن میں سے دو کی طبیعت بہت زیادہ خراب ہوئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق شادی کی یہ تقریب 2جولائی کو منعقد ہوئی تھی اور اب مقامی حکام کو اس میں شریک ہونے والے دیگر مہمانوں کی تلاش ہے۔ لکھم پور ڈسٹرکٹ سول اسپتال کے سپریٹنڈنٹ ڈاکٹر نکھیل کک وٹی کا کہنا تھا کہ ’تقریب میں شرکت کرنے والے چند مہمانوں نے رضا کارانہ طور پر کرونا کی تشخیص کے ٹیسٹ کروائے، جن کی رپورٹ مثبت آئی تو بقیہ مہمانوں کے نمونے بھی حاصل کیے گئے‘۔ڈاکٹر کے مطابق اب تک جن لوگوں کے ٹیسٹ ہوئے اُن میں سے 22 کو کرونا کی تصدیق ہوچکی ہے جبکہ بقیہ مہمانوں کی شناخت اور انہیں تلاش کر کے ٹیسٹ کروانے کی کوشش کی جارہی ہیں۔

یاد رہے کہ بھارت میں کرونا کی صورت حال بدستور تشویشناک ہے، ملک بھر میں اب تک دس لاکھ سے زائد مصدقہ کیسز سامنے آچکے ہیں جن میں سے 25 ہزار 602 مریضوں کی اموات بھی ہوچکی ہیں جبکہ 6 لاکھ 36 ہزار صحت یاب بھی ہوئے ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کرونا وائرس ابو ظبی میں کووِڈ19 کی ویکسین کی تیسرے مرحلے میں آزمائشکرونا وائرس ابو ظبی میں کووِڈ19 کی ویکسین کی تیسرے مرحلے میں آزمائشکرونا وائرس، ابو ظبی میں کووِڈ19 کی ویکسین کی تیسرے مرحلے میں آزمائش AbuDhabi CoronaVirus Vaccine Phase3 Trials ChinesePharmaceuticalGroup CNBG COVID19 Treatment admediaoffice
Read more »

'149 فلار ملز گندم کی چوری میں ملوث، ملزمان سے 190 ملین کی ریکوری کی گئی''149 فلار ملز گندم کی چوری میں ملوث، ملزمان سے 190 ملین کی ریکوری کی گئی'
Read more »

سارہ خان کی شادی سابق منگیتر آغا علی بھی میدان میں آگئےسارہ خان کی شادی سابق منگیتر آغا علی بھی میدان میں آگئےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) اداکارہ سارہ خان کی گلوکار فلک شبیر کے ساتھ شادی پر ان کے سابق منگیتر آغا علی نے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ اداکارہ سارہ خان
Read more »

شادی کی تقاریب میں ڈانس کرنے والے لڑکے کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیاشادی کی تقاریب میں ڈانس کرنے والے لڑکے کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیاخیرپور (ویب ڈیسک) خیرپور میں استاد نے ٹیوشن کے 2 طالب علموں اور سرگودھا میں 3 افراد نے شادی کی تقاریب میں ڈانس کرنے والے لڑکے کو زیادتی کا نشانہ
Read more »

’دوسری شادی کے لیے پہلی بیوی سے اجازت کی شرط ختم کرنے کی سفارش نئی نہیں‘’دوسری شادی کے لیے پہلی بیوی سے اجازت کی شرط ختم کرنے کی سفارش نئی نہیں‘چند مقامی ٹی وی چینلز اور ویب سائٹس پر نظر آنے والی خبروں سے یہ تاثر سامنے آیا کہ اسلامی نظریاتی کونسل نے حکومت کو یہ تجویز حال ہی میں دی ہے تاہم کونسل کا کہنا ہے کہ اس نے یہ تجاویز 2013 میں بھجوائی تھیں۔
Read more »



Render Time: 2025-02-27 00:02:49