سارہ خان کی شادی سابق منگیتر آغا علی بھی میدان میں آگئے

United States News News

سارہ خان کی شادی سابق منگیتر آغا علی بھی میدان میں آگئے
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

سارہ خان کی شادی، سابق منگیتر آغا علی بھی میدان میں آگئے

کراچی اداکارہ سارہ خان کی گلوکار فلک شبیر کے ساتھ شادی پر ان کے سابق منگیتر آغا علی نے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

اداکارہ سارہ خان نے بدھ کو گلوکار فلک شبیر سے منگنی کی جس کے بعد جمعرات کو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ اس موقع پر ان کے سابق منگیتر آغا علی نے ان کیلئے پیغام جاری کیا ہے۔ آغا علی نے انسٹاگرام پر سارہ خان کا نام لیے بغیر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا"دعا ہے کہ اللہ پاک بہت خوشیاں دیں، اور دعا ہے کہ انہیں ایک اچھی زندگی نصیب ہو، آمین۔"

خیال رہے کہ آغا علی اور سارہ خان کی ایک عرصہ تک منگنی قائم رہی تاہم بعد میں دونوں کی علیحدگی ہوگئی تھی۔ سارہ علی سے منگنی ٹوٹنے کے بعد گزشتہ دنوں آغا علی نے اداکارہ حنا الطاف سے شادی کرلی تھی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سارہ خان کی شادی کی وجہ عثمان مختار ہیں؟سارہ خان کی شادی کی وجہ عثمان مختار ہیں؟سارہ خان کی شادی کی وجہ عثمان مختار ہیں؟ تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »

منگنی ہوتے ہی سارہ خان اور فلک شبیر کی شادی کی تقریبات - Entertainment - Dawn Newsمنگنی ہوتے ہی سارہ خان اور فلک شبیر کی شادی کی تقریبات - Entertainment - Dawn News
Read more »

سارہ خان کی انسٹاگرام پوسٹ مداحوں کے لیے کئی سوال چھوڑ گئیسارہ خان کی انسٹاگرام پوسٹ مداحوں کے لیے کئی سوال چھوڑ گئیسارہ خان کی انسٹاگرام پوسٹ مداحوں کے لیے کئی سوال چھوڑ گئی ARYNewsUrdu SarahKhan
Read more »

سارہ خان اور فلک شبیر کی منگنی کے خوبصورت لمحات - ایکسپریس اردوسارہ خان اور فلک شبیر کی منگنی کے خوبصورت لمحات - ایکسپریس اردوسوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کے مطابق سارہ خان اور فلک شبیر آج شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے
Read more »

سارہ خان کے انسٹاگرام پر 5 ملین فالوورز ہوگئےسارہ خان کے انسٹاگرام پر 5 ملین فالوورز ہوگئےپاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبصورت اداکارہ سارہ خان کے اسٹاگرام پر 5 ملین فالوورز ہو گئے ہیں
Read more »

اداکارہ سارہ خان نے گلوکار فلک شبیر سے منگنی کر لیاداکارہ سارہ خان نے گلوکار فلک شبیر سے منگنی کر لی
Read more »



Render Time: 2025-02-27 03:42:46