اسلامی نظریاتی کونسل: ’دوسری شادی کے لیے پہلی بیوی سے اجازت کی شرط ختم کرنے کی سفارش سات سال پہلے کی تھی‘
چند خبروں میں یہ بھی کہا گیا کہ پاکستان پارلیمان کے ایوان بالا یعنی سینیٹ کی ایک کمیٹی کو یہ سفارشات بھجوائی جا چکی ہیں۔موجودہ قوانین کے مطابق اگر کوئی مرد پہلی بیوی کی تحریری اجازت کے بغیر شادی کرے تو پہلی بیوی کی شکایت پر اسے سزا یا جرمانے یا دونوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
قانون کے مطابق کچھ مواقع پر اگر ثالثی کمیٹی کی اجازت کے بغیر شادی کی جائے تو ایسا کرنے کی صورت میں مرد کو سزا ہو سکتی ہے یا اس پر جرمانہ عائد کیا جا سکتا ہے۔ یہ سزا ایک برس تک قید اور پانچ ہزار روپے جرمانہ یا دونوں ہو سکتی ہیں۔مگر کیا کونسل نے حال ہی میں ایسی کوئی سفارش کی ہے؟ تاہم ڈاکٹر قبلہ ایاز کا کہنا تھا کہ کونسل نے جو سفارشات اُس وقت حکومت کو بھجوائی تھیں، اُن پر عملدرآمد التوا کا شکار ہے۔
سنہ 2014 میں حکومت کو اس حوالے سے ضروری ترمیم کی سفارش کرتے ہوئے اسلامی نظریاتی کونسل کے اس وقت کے چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی کا کہنا تھا کہ ’تاہم دوسری شادی کرنے والے شوہر کے لیے یہ ضروری ہو گا کہ وہ تمام بیویوں کے ساتھ مساوی سلوک برتے۔‘اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے گذشتہ برس پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے ایک شہری کے مقدمے کے فیصلے میں لکھا تھا کہ قانون کے مطابق اگر پہلی بیوی کی اجازت حاصل ہو، تب بھی مصالحتی کمیٹی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی نہیں کی جا سکتی...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وفاق کی جانب سے روز ویلٹ ہوٹل کی نجکاری کی تردید | Abb Takk News
Read more »
20 جولائی سے دوبارہ انسداد پولیو مہم کا آغاز، والدین سے تعاون کی درخواستاسلام آباد : معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ انشااللہ 20جولائی سے دوبارہ انسداد پولیو مہم شروع ہورہی ہے ، والدین سے تعاون کی درخواست ہے۔
Read more »
کروناوائرس سے صحتیاب مریضوں کی شرح 67فیصد سے بڑھ گئیکروناوائرس سے صحتیاب مریضوں کی شرح 67فیصد سے بڑھ گئی SamaaTV
Read more »
بیرون ملک سے آنے والے مسافر سے لاکھوں مالیت کی غیرملکی کرنسی اور موبائل فونز برآمدبیرون ملک سے آنے والے مسافر سے لاکھوں مالیت کی غیرملکی کرنسی اور موبائل فونز برآمد ARYNewsUrdu
Read more »
دنیا بھر میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 5 لاکھ 87 ہزار سے بڑھ گئی
Read more »
پیپلزپارٹی کی قیادت کی عذیر بلوچ سے ملاقاتوں کے ثبوت ، حبیب جان کا بڑا اعلانکراچی : حبیب جان نے پیپلزپارٹی کی قیادت کی عذیر بلوچ سے مزید ملاقاتوں کے حوالے سے کہا کہ پیپلزپارٹی کے لوگ پہلی ملاقات سے انکار کررہے ہیں میں دوسری اور تیسری ملاقات کا بھی جلد انکشاف کروں گا۔ تفصیلات کے مطابق ملزم عزیربلوچ کے قریبی ساتھی حبیب جان بلوچ نے گفتگو میں کہا ہے …
Read more »