' پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی بروقت اقدامات کا نتیجہ ہے'

United States News News

' پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی بروقت اقدامات کا نتیجہ ہے'
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

'پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی بروقت اقدامات کا نتیجہ ہے' ARYNewsUrdu

اسلام آباد : معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا کیسزمیں کمی بروقت اقدامات کانتیجہ ہے، قوم کو عید اور محرم پرذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا، ہماری ذرا سی بے احتیاطی کورونا کے کیسز بڑھنے کی وجہ بن سکتی ہے۔

ڈاکٹرظفرمرزا کا کہنا تھا کہ کوروناکی وجہ سے پاکستان میں لوگوں نے نسبتاً احتیاط برتی ، مستقل روابط سےمتعلق لوگوں کےرویوں میں تبدیلی سے وبا کا پھیلاؤ کم ہوا، اب عیداورمحرم کے مواقع پر بھی قوم ذمہ داری کا مظاہرہ کرے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کورونا کے کیسز میں 80فیصد کمی آئی ہے ، وزیراعظم کی قیادت میں حکومت نے کورونا کیخلاف بروقت اقدامات کئے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پاکستان میں کورونا کیسز میں 80 فیصد کمی ہوئی ہے، معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزاپاکستان میں کورونا کیسز میں 80 فیصد کمی ہوئی ہے، معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزااسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا کیسز میں 80 فیصد کمی ہوئی ہے۔
Read more »

ملک میں کورونا سے اموات میں کمی آنے لگیملک میں کورونا سے اموات میں کمی آنے لگیپاکستان کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں 12 ویں نمبر پر ہے۔
Read more »

خیبرپختونخوا میں کورونا کیسز اور اموات میں کمی آرہی ہے: اسد عمرخیبرپختونخوا میں کورونا کیسز اور اموات میں کمی آرہی ہے: اسد عمرخیبرپختونخوا میں کورونا کیسز اور اموات میں کمی آرہی ہے: اسد عمر تفصيلات جانئے: DailyJang
Read more »

پاکستان میں کورونا کیسز میں دوبارہ اضافہ ہو سکتا ہے: ڈاکٹر ظفر مرزاپاکستان میں کورونا کیسز میں دوبارہ اضافہ ہو سکتا ہے: ڈاکٹر ظفر مرزاپاکستان میں کورونا کیسز میں دوبارہ اضافہ ہو سکتا ہے: ڈاکٹر ظفر مرزا Islamabad zfrmrza Corona Cases May Rise Again Pakistan MoIB_Official pid_gov Pakistan
Read more »



Render Time: 2025-02-26 02:19:25