ملک میں کورونا سے اموات میں کمی آنے لگی

United States News News

ملک میں کورونا سے اموات میں کمی آنے لگی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

ملک میں کورونا سے اموات میں کمی آنے لگی تفصيلات جانئے: DailyJang

ملک بھر میں مسلسل نئے کورونا کیسز اور اس سے اموات میں کمی ہو رہی ہے، جبکہ اس سے شفایاب ہونے والے مریضوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ74 ہزار289ہو چکی ہے، جبکہ اس موذی وباء سے جاں بحق افراد کی کُل تعداد 5 ہزار 842تک جا پہنچی ہے۔ سندھ میں کورونا کے مریضوں کی تعداد دوسرے صوبوں سے زیادہ 1 لاکھ 18 ہزار 311ہو چکی ہے، جبکہ یہاں اس موذی وائرس سے اموات بھی دیگر صوبوں سے بڑھ کر 2 ہزار 151 ہو گئیں۔خیبر پختون خوا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 33 ہزار 397ہو چکی ہے جبکہ اس سے اموات 1 ہزار 178 ہو گئیں۔

کورونا وائرس کے بلوچستان میں 11 ہزار 601مریض اب تک رپورٹ ہوئے ہیں جہاں 136 افراد اس مرض سے انتقال کر چکے ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا وائرس: امریکہ میں کیلیفورنیا کے بعد فلوریڈا سب سے زیادہ متاثرہ ریاست - BBC Urduکورونا وائرس: امریکہ میں کیلیفورنیا کے بعد فلوریڈا سب سے زیادہ متاثرہ ریاست - BBC Urduکورونا وائرس سے دنیا بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 60 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے. فلوریڈا میں مزید 9300 متاثرین کی تصدیق ہوئی ہے۔ کیلیفورنیا کے بعد یہ امریکہ کی سب سے زیادہ متاثرہ ریاست بن گئی ہے۔
Read more »

لاہور: کورونا کے مریضوں میں بتدریج کمی، 7 ہسپتال مریضوں سے خالیلاہور: کورونا کے مریضوں میں بتدریج کمی، 7 ہسپتال مریضوں سے خالی
Read more »

کورونا وائرس: امریکہ میں لگاتار چار روز سے 1000 سے زیادہ اموات - BBC Urduکورونا وائرس: امریکہ میں لگاتار چار روز سے 1000 سے زیادہ اموات - BBC Urduکورونا وائرس سے دنیا بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 58 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے. پاکستان میں مریضوں کی صحتیابی کی شرح اس وقت 89 فیصد سے زیادہ ہے جبکہ امریکہ میں مسلسل چوتھے روز بھی ایک ہزار سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں ہیں۔
Read more »

کورونا وائرس: امریکہ میں لگاتار چار روز سے 1000 سے زیادہ یومیہ اموات - BBC Urduکورونا وائرس: امریکہ میں لگاتار چار روز سے 1000 سے زیادہ یومیہ اموات - BBC Urduکورونا وائرس سے دنیا بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 58 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے. پاکستان میں مریضوں کی صحتیابی کی شرح اس وقت 89 فیصد سے زیادہ ہے جبکہ امریکہ میں مسلسل چوتھے روز بھی ایک ہزار سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں ہیں۔
Read more »

پاکستان میں کورونا سے اموات میں 80 فیصد کمی آگئی، ظفر مرزا - ایکسپریس اردوپاکستان میں کورونا سے اموات میں 80 فیصد کمی آگئی، ظفر مرزا - ایکسپریس اردوکورونا کیسز کی شرح 23 سے کم ہوکر 6 فیصد پر آگئی، معاون خصوصی
Read more »

بھارتی قرنطینہ سنٹر میں کورونا کے مریض کی لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی انتہائی شرمناک واقعہبھارتی قرنطینہ سنٹر میں کورونا کے مریض کی لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی انتہائی شرمناک واقعہنئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں قرنطینہ سنٹر میں کورونا وائرس کے ایک مریض نے 14سالہ لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔ میل آن لائن کے مطابق یہ انسانیت
Read more »



Render Time: 2025-02-25 17:56:42