لاہور: کورونا کے مریضوں میں بتدریج کمی، 7 ہسپتال مریضوں سے خالی

United States News News

لاہور: کورونا کے مریضوں میں بتدریج کمی، 7 ہسپتال مریضوں سے خالی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

لاہور: کورونا کے مریضوں میں بتدریج کمی، 7 ہسپتال مریضوں سے خالی مکمل تفصیل جانیے:

لاہور: لاہور میں کورونا کے مریضوں میں بتدریج کمی کے بعد 7 ہسپتال مریضوں سے خالی ہوگئے۔ صوبائی دارالحکومت کے 5 سرکاری اور 19 نجی ہسپتالوں میں کورونا کے صرف 153 مریض رہ گئے۔

میو ہسپتال میں 20، پی کے ایل آئی میں 4، سروسز ہسپتال میں 16، جناح ہسپتال میں 4، جنرل ہسپتال میں صرف 14 مریض زیر علاج ہیں۔ گنگا رام، کوٹ خواجہ سعید، سید مٹھا، چلڈرن ہسپتال اور سوشل سیکیورٹی ہسپتال میں کوئی مریض زیر علاج نہیں ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 487 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 91 ہزار 691، سندھ میں ایک لاکھ 16 ہزار 800، خیبر پختونخوا میں 33 ہزار 71، بلوچستان میں 11 ہزار 550، گلگت بلتستان میں ایک ہزار 942، اسلام آباد میں 14 ہزار 821 جبکہ آزاد کشمیر میں 2 ہزار 12 کیسز رپورٹ ہوئے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

لاہور: کورونا کے مریضوں میں بتدریج کمی، 7 ہسپتال مریضوں سے خالیلاہور: کورونا کے مریضوں میں بتدریج کمی، 7 ہسپتال مریضوں سے خالی
Read more »

اسمارٹ لاک ڈاؤن کے بعد ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد میں کمیاسمارٹ لاک ڈاؤن کے بعد ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد میں کمیاسمارٹ لاک ڈاؤن کے بعد ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد میں کمی Pakistan CoronaVirus pandemic SmartLockDown PrecautionaryMeasures InfectiousDisease pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK KPKUpdates dpr_gob
Read more »

لاہور میں شادی ہال کب کھلیں گے ؟شادی کے خواہشمند جوڑوں کے لیے خوشخبر ی آگئیلاہور میں شادی ہال کب کھلیں گے ؟شادی کے خواہشمند جوڑوں کے لیے خوشخبر ی آگئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے کہاہے کہ عید کے بعد ریسٹورنٹ مالکان کے ساتھ مل کر ایس او پیز تیار کرکے کھول دیں گے
Read more »

سندھ میں آج 11812 کورونا ٹیسٹ کئے، 917 نئے مریضوں کی تشخیص ہوئی، وزیراعلیٰسندھ میں آج 11812 کورونا ٹیسٹ کئے، 917 نئے مریضوں کی تشخیص ہوئی، وزیراعلیٰوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال کے حوالے سے بتایا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں صوبے میں 11812 ٹیسٹ کئے گئے، جس کے نتیجے میں کورونا وائرس کے 917 نئے کیسز سامنے آئے۔
Read more »

بلوچستان: کورونا میں کمی کا سلسلہ جاری، آج صرف 27 مریضوں کی تشخیصبلوچستان: کورونا میں کمی کا سلسلہ جاری، آج صرف 27 مریضوں کی تشخیصبلوچستان میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد میں نمایاں کمی کا سلسلہ جاری ہے، اور صوبےمیں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے صرف 27 مریض سامنے آئے۔
Read more »

دنیا بھرمیں کورونا مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 59 لاکھ سے تجاوزدنیا بھرمیں کورونا مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 59 لاکھ سے تجاوزدنیا بھرمیں کورونا مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 59 لاکھ سے تجاوز CoronaVirus Pandemic InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly CasesReported Worldwide People Killed Infected
Read more »



Render Time: 2025-02-26 04:33:39