سندھ میں آج 11812 کورونا ٹیسٹ کئے، 917 نئے مریضوں کی تشخیص ہوئی، وزیراعلیٰ

United States News News

سندھ میں آج 11812 کورونا ٹیسٹ کئے، 917 نئے مریضوں کی تشخیص ہوئی، وزیراعلیٰ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

سندھ میں آج 11812 کورونا ٹیسٹ کئے، 917 نئے مریضوں کی تشخیص ہوئی، وزیراعلیٰ تفصیلات جانئے: DailyJang

وزیراعلیٰ سندھ نے مزید کہا کہ اب تک 688317 نمونے ٹیسٹ کئے گئے ہیں، صوبے بھر میں مجموعی طور پر 116800 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 14 مریض انتقال کرگئے۔ اس طرح اب تک سندھ میں 2110 مریض انتقال کرچکے ہیں۔

ادویہ ساز چینی کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ کوروناوائرس کی ویکسین رواں سال کے اختتام پر حتمی طور پر تیار کرلی جائے گی اور مریضوں کے لیے مسیر بھی ہوگی۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ اس وقت 695 مریض مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں، اس وقت 428 مریضوں کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے، جبکہ اس وقت 67 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ 917 میں سے کراچی میں 499 نئے مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ جن کی ضلع وار تقسیم کچھ یوں ہے۔ ضلع جنوبی 173، ضلع شرقی 129، ضلع وسطی 75، ضلع ملیر 45، ضلع کورنگی 43 اور ضلع...

ملک بھر میں مسلسل نئے کورونا کیسز اور اس سے اموات میں کمی ہو رہی ہے، پاکستان کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں 12 ویں نمبر پر ہے۔ انہوں نے کہا کہ صوبے کے دیگر اضلاع میں یہ تعداد کچھ اس طرح ہے۔ حیدرآباد 50، گھوٹکی 31، سکھر 25، خیرپور 24، ٹھٹہ 20، شہید بینظیرآباد اورعمرکوٹ 19-19، سانگھڑ 16، جامشورو اورمیرپورخاص 15، بدین 14، جیکب آباد 13، سجاول اور لاڑکانہ 10-10، قمبر اور نوشہروفیروز 9-9 کیسز، شکارپور، دادو اور مٹیاری 6-6، ٹنڈوالہیار 3 اور تھرپارکر میں ایک کیس سامنے آیا ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ نے عوام کو ہدایت کی کہ وہ ایس او پیز پر عمل کریں۔ خود بھی محفوظ رہیں اور دوسروں کی حفاظت کو بھی یقینی بنائیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا وائرس: انڈیا میں کورونا سے متاثرہ لڑکی پر قرنطینہ مرکز میں جنسی تشدد - BBC Urduکورونا وائرس: انڈیا میں کورونا سے متاثرہ لڑکی پر قرنطینہ مرکز میں جنسی تشدد - BBC Urduعالمی ادارۂ صحت نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس کے سامنے آنے والے کیسز میں دو تہائی انفیکشن صرف 10 ممالک میں ہیں۔ دوسری طرف پاکستان کے وفاقی وزیر اسد عمر کے مطابق آئندہ دو ہفتوں میں اگر احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد نہیں ہوا تو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔
Read more »

چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کے 54 مریض دم توڑ گئے | Abb Takk Newsچوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کے 54 مریض دم توڑ گئے | Abb Takk News
Read more »

امریکا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے ریکارڈ 76 ہزار نئے کیسز سامنے آگئےامریکا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے ریکارڈ 76 ہزار نئے کیسز سامنے آگئےامریکا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے ریکارڈ 76 ہزار نئے کیسز سامنے آگئے US CoronaVirus Pandemic CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected StateDept
Read more »

نشترہسپتال ملتان میں کورونا کے حوالے سے اچھی خبر24 گھنٹوں میں وباسے کوئی موت نہیں ہوئینشترہسپتال ملتان میں کورونا کے حوالے سے اچھی خبر24 گھنٹوں میں وباسے کوئی موت نہیں ہوئیملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن)نشترہسپتال میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے کوئی موت نہیں ہوئی۔نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے وار کم
Read more »

احتیاطی تدابیر کے مثبت اثرات، پاکستان میں یومیہ کورونا کیسز اور اموات میں کمیاحتیاطی تدابیر کے مثبت اثرات، پاکستان میں یومیہ کورونا کیسز اور اموات میں کمیملک میں کورونا وائرس کے وار بتدریج تھمنے لگے،24 گھنٹوں میں کوروناکے32 مریض دم توڑ گئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 5709 ہوگئی جبکہ کیسز کی تعداد 2لاکھ 69 ہزار سے زائد تک جا پہنچی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
Read more »

کورونا کے باعث دنیا بھر میں کروڑوں بچے ابتدائی تعلیم سے محرومکورونا کے باعث دنیا بھر میں کروڑوں بچے ابتدائی تعلیم سے محرومکورونا کے باعث دنیا بھر میں کروڑوں بچے ابتدائی تعلیم سے محروم CoronaVirus MillionsOfChildren Education Deprived BasicEducation SchoolsClosed UNICEF UN UNICEF
Read more »



Render Time: 2025-02-26 10:27:38