ملک میں کورونا وائرس کے وار بتدریج تھمنے لگے،24 گھنٹوں میں کوروناکے32 مریض دم توڑ گئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 5709 ہوگئی جبکہ کیسز کی تعداد 2لاکھ 69 ہزار سے زائد تک جا پہنچی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
تفصیلات کے مطابق پاکستان میں حکومت کی حکمت عملی کے مثبت تنائج نمایاں ہونے لگے اور کورونا کیسز اور اموات میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
این سی او سی کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹے میں ملک میں کورونا کے 32 مریض دم توڑ گئے، املک میں کورونا سے مجموعی اموات 5709 ہوگئیں۔ ملک بھر کے اسپتالوں میں کورونا کے 248 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں اور کورونا کے مریضوں کیلئے 1859وینٹی لیٹرز دستیاب ہیں جبکہ 733 اسپتالوں میں کورونا کے 2311مریض زیرعلاج ہیں اور اب تک 2 لاکھ 13ہزار175 مریض کورونا سے صحتیاب ہوچکے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پاکستان میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے مثبت نتائج، کورونا کیسز اور اموات میں نمایاں کمیپاکستان میں حفاظتی تدابیر کے مثبت نتائج کورونا کے وار کم ہونے لگے، چوبیس گھنٹے میں ایک ہزار332 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ مزید 38افراد دم توڑ گئے، جس کے بعد مجموعی کیسز کی تعداد2لاکھ 67 ہزار428 اور اموات 5677 ہوگئی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
Read more »
پاکستان میں کورونا وائرس کاجن قابو میں آنے لگا1332 نئے کیسز رپورٹ 38 امواتپاکستان میں کورونا وائرس کاجن قابو میں آنے لگا،1332 نئے کیسز رپورٹ، 38 اموات Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
Read more »
کورونا کے مریضوں میں پروٹین سے آزمائشی علاج میں اہم پیشرفتبرطانوی ادویہ ساز کمپنی نے کورونا وائرس کے مریضوں کا پروٹین سے آزمائشی علاج ایک اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔دنیا میں کورونا وائرس کے باعث لاکھوں افراد جان کی بازی
Read more »
نشترہسپتال ملتان میں کورونا کے حوالے سے اچھی خبر24 گھنٹوں میں وباسے کوئی موت نہیں ہوئیملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن)نشترہسپتال میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے کوئی موت نہیں ہوئی۔نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے وار کم
Read more »