اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا کیسز میں 80 فیصد کمی ہوئی ہے۔
ڈاکٹر ظفر مرزا کا پریا کانفرنس کے دوران میڈٰیا کو بریفنگ میں کہنا تھا کہ پاکستان میں کورونا سے متعلق صورتحال بہتر ہو رہی ہے۔ عالمی سطح پر بھی پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی کا اقرار کیا جا رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان میں عالمی اداروں کے اندازے دھرے کے دھرے رہ گئے، 2 لاکھ 73 ہزار تشخیص شدہ مریضوں میں سے 2 لاکھ 37 ہزار صحت یاب ہوئے۔ ظفر مرزا نے کہا کہ پاکستان کو اب 2 بڑے چیلنجز عید اور محرم الحرام پر درپیش ہیں۔ عید اور محرم الحرام کے دوران کورونا کے چیلنج کا سامنا ہوگا۔ معاون خصوصی صحت نے کہا کہ پاکستان میں کورونا کیسز میں دوبارہ اضافہ ہو سکتا ہے۔ عیدالفطر پر سماجی فاصلہ نظر انداز کرنے سے کورونا پھیلا، سماجی فاصلہ اور احتیاطی تدابیر کو کسی صورت نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔
انہوں نے کہا کہ عیدالاضحیٰ پر انتہائی سمجھ داری کے ساتھ فیصلے کرنے ہیں، عیدالاضحیٰ کیلئے بہت پہلے سے تیاری شروع کی ہے، عیدالاضحیٰ کیلئے علمائے کرام سے مشاورت کی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پاکستان میں کورونا کیسز میں دوبارہ اضافہ ہو سکتا ہے: ڈاکٹر ظفر مرزاپاکستان میں کورونا کیسز میں دوبارہ اضافہ ہو سکتا ہے: ڈاکٹر ظفر مرزا Islamabad zfrmrza Corona Cases May Rise Again Pakistan MoIB_Official pid_gov Pakistan
Read more »
بلوچستان میں کورونا کیسز کی شرح میں 50 فیصد کمیلیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ گزشتہ ماہ کے مقابلے میں کورونا کیسز کی شرح میں 50 فیصد کمی آئی ہے۔
Read more »
کورونا وائرس: پاکستان میں 1487 نئے متاثرین، امریکہ میں چوتھے روز بھی 1000 اموات - BBC Urduپاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 1487 نئے متاثرین سامنے آئے ہیں جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 5787 ہوچکی ہے۔ ملک میں مریضوں کی صحتیابی کی شرح اس وقت 89 فیصد سے زیادہ ہے جبکہ امریکہ میں مسلسل چوتھے روز بھی ایک ہزار سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں ہیں۔
Read more »
پاکستان میں کورونا سے اموات میں 80 فیصد کمی آگئی، ظفر مرزا - ایکسپریس اردوکورونا کیسز کی شرح 23 سے کم ہوکر 6 فیصد پر آگئی، معاون خصوصی
Read more »
دنیا میں کورونا کیسز 15945037، اموات 642775دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 59 لاکھ 45 ہزار 37 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 6 لاکھ 42 ہزار 775 ہو گئیں۔
Read more »
24 گھنٹوں میں 798 نئے کورونا کیسز سامنے آئے، وزیراعلیٰ سندھمراد علی شاہ نے کہا کہ اب تک انتقال کرنے والے مریضوں کی مجموعی تعداد 2135 ہوگئی ہے، جبکہ آج 528 مریض صحتیاب ہو کر گھروں کو روانہ ہوگئے۔
Read more »