بلوچستان میں کورونا کیسز کی شرح میں 50 فیصد کمی

United States News News

بلوچستان میں کورونا کیسز کی شرح میں 50 فیصد کمی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

بلوچستان میں کورونا کیسز کی شرح میں 50 فیصد کمی تفصیلات جانئے: DailyJang

انہوں نے بتایا کہ جون کےمہینے میں کورونا کے کیسز کی شرح24 فیصد تھی، بلوچستان میں صحتیاب افراد کی شرح 85.5 فیصد ہے۔

لیاقت شاہوانی نے بتایا کہ گزشہ پانچ دنوں میں بلوچستان میں کوروناکے135 کیسز رپورٹ ہوئے، گزشتہ 5روز میں صوبے کے 24 اضلاع سے کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی وزیر اسد عمر نے کورونا کیسز میں کمی پر اطیمنان کا اظہار کیا، کورونا کے22 مریضوں کےعلاوہ باقی گھروں میں آئسولیٹ ہیں۔ ترجمان بلوچستان حکومت نے کہا کہ بکرا منڈیوں میں زیادہ احتیاط کی ضرورت ہے، بچےاور بوڑھے رش والی جگہوں پر جانے سے گریز کریں، عید کےموقع پرشہری ایس او پیز کا خیال رکھیں۔قومی خبریں سے مزید

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

دنیا بھر میں کورونا کیسز میں کمی کیوں ہورہی ہے؟دنیا بھر میں کورونا کیسز میں کمی کیوں ہورہی ہے؟دنیا بھر میں کورونا کیسز میں کمی کیوں ہورہی ہے؟ CoronaVirus InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly PrecautionaryMeasures SocialDistancing FaceMasks
Read more »

پاکستان میں کورونا کے 388نئے کیسز، صحتیاب افراد کی تعداد میں6608کا اضافہ - Pakistan - Dawn News
Read more »

پاکستان میں کورونا کے 388نئے کیسز، صحتیاب افراد کی تعداد میں6608کا اضافہ - Pakistan - Dawn News
Read more »

کورونا وائرس: انڈیا میں کورونا سے متاثرہ لڑکی پر قرنطینہ مرکز میں جنسی تشدد - BBC Urduکورونا وائرس: انڈیا میں کورونا سے متاثرہ لڑکی پر قرنطینہ مرکز میں جنسی تشدد - BBC Urduعالمی ادارۂ صحت نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس کے سامنے آنے والے کیسز میں دو تہائی انفیکشن صرف 10 ممالک میں ہیں۔ دوسری طرف پاکستان کے وفاقی وزیر اسد عمر کے مطابق آئندہ دو ہفتوں میں اگر احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد نہیں ہوا تو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔
Read more »



Render Time: 2025-02-26 04:57:49