دنیا میں کورونا کیسز 15945037، اموات 642775

United States News News

دنیا میں کورونا کیسز 15945037، اموات 642775
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

کورونا وائرس کی موذی وباء سے ناصرف مریضوں میں بلکہ اموات میں بھی ہر روز اضافہ تفصیلات جانئے: DailyJang

کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 55 لاکھ 59 ہزار 383 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 66 ہزار 225 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 97 لاکھ 42 ہزار 879 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

کورونا وائرس کے امریکا میں 20 لاکھ 71 ہزار 763 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 19 ہزار 98 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 20 لاکھ 28 ہزار 74 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔ بھارت کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافےکے ساتھ اس فہرست میں تیسرے نمبر پر پہنچ گیا ہے، جہاں کورونا سے 31 ہزار 406 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 13 لاکھ 37 ہزار 22 ہو گئی۔ساؤتھ افریقہ میں کورونا وائرس کی وباء سے مجموعی اموات 6 ہزار 343 ہو چکی ہیں، جہاں اس وائرس کے اب تک کل کیسز 4 لاکھ 21 ہزار 996 رپورٹ ہوئے ہیں۔

چلی میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 8 ہزار 914 ہو گئی جبکہ کورونا کے کُل کیسز 3 لاکھ 41 ہزار 304 ہو گئے۔ سعودی عرب میں کورونا وائرس سے اب تک کل اموات 2 ہزار 672 رپورٹ ہوئی ہیں جبکہ مملکت میں اس کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 62 ہزار 772 تک جا پہنچی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا وائرس: انڈیا میں کورونا سے متاثرہ لڑکی پر قرنطینہ مرکز میں جنسی تشدد - BBC Urduکورونا وائرس: انڈیا میں کورونا سے متاثرہ لڑکی پر قرنطینہ مرکز میں جنسی تشدد - BBC Urduعالمی ادارۂ صحت نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس کے سامنے آنے والے کیسز میں دو تہائی انفیکشن صرف 10 ممالک میں ہیں۔ دوسری طرف پاکستان کے وفاقی وزیر اسد عمر کے مطابق آئندہ دو ہفتوں میں اگر احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد نہیں ہوا تو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔
Read more »

کورونا وائرس: پاکستان میں 1487 نئے متاثرین، امریکہ میں چوتھے روز بھی 1000 اموات - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں 1487 نئے متاثرین، امریکہ میں چوتھے روز بھی 1000 اموات - BBC Urduپاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 1487 نئے متاثرین سامنے آئے ہیں جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 5787 ہوچکی ہے۔ ملک میں مریضوں کی صحتیابی کی شرح اس وقت 89 فیصد سے زیادہ ہے جبکہ امریکہ میں مسلسل چوتھے روز بھی ایک ہزار سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں ہیں۔
Read more »

دنیا بھر میں کورونا کیسز میں کمی کیوں ہورہی ہے؟دنیا بھر میں کورونا کیسز میں کمی کیوں ہورہی ہے؟دنیا بھر میں کورونا کیسز میں کمی کیوں ہورہی ہے؟ CoronaVirus InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly PrecautionaryMeasures SocialDistancing FaceMasks
Read more »

برطانیہ دنیا بھر میں کورونا وائرس کو تیزی سے پھیلانے والی نئی قسم دریافتبرطانیہ دنیا بھر میں کورونا وائرس کو تیزی سے پھیلانے والی نئی قسم دریافتکووڈ 19 کی ایک نئی قسم اس وقت دنیا بھر میں سب سے زیادہ عام ہے اور اصل وائرس کے مقابلے میں بہت زیادہ تیزی سے پھیل گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ دعوی برطانیہ سے
Read more »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 6 لاکھ 30 ہزار 266 ہلاکتیں - Aaj.tvدنیا بھر میں کورونا وائرس سے 6 لاکھ 30 ہزار 266 ہلاکتیں - Aaj.tv
Read more »

دنیا کا وہ ملک جہاں کورونا وائرس کا ایک بھی کیس رپورٹ نہیں کیا گیادنیا کا وہ ملک جہاں کورونا وائرس کا ایک بھی کیس رپورٹ نہیں کیا گیاپیانگ یانگ(مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی کوریا کا شمار دنیا کے ان چند ممالک میں ہوتا ہے جہاں کورونا وائرس کا ایک بھی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔ کم از کم ان ممالک کی حکومتوں
Read more »



Render Time: 2025-02-26 04:51:48