'بھارتی فورسز 25 بنگلادیشی شہریوں کو قتل کرچکی' -

United States News News

'بھارتی فورسز 25 بنگلادیشی شہریوں کو قتل کرچکی' -
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

‘بھارتی فورسز 25 بنگلادیشی شہریوں کو قتل کرچکی’ ARYNewsUrdu

ڈھاکا: خطے کا امن تباہ کرنے پر تلا بھارت سرحدوں پر خون بہانے سے باز نہ آیا، چین، پاکستان، نیپال اور سری لنکا کے بعد بنگلادیش کی سرحد بھی شہریوں کے خون سے رنگ دی۔

بنگلادیش میں قائم انسانی حقوق کی تنظیم اودکھار نے بی ایس ایف کی کارروائیوں سے متعلق رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ ابتدائی 6 مہینوں کے دوران بھارتی سرحدی محافظوں کی فائرنگ سے 17 افراد زخمی ہوئے اور دیگر 3 افراد کو اغوا کیا گیا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

عوام کے تحفظ کے لیے بجلی معطل کی: کے الیکٹرکعوام کے تحفظ کے لیے بجلی معطل کی: کے الیکٹرککے الیکٹرک نے بارش میں طویل لوڈ شیڈنگ کے لیے جواز پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا عوام کے تحفظ کے لیے کیا گیا۔
Read more »

لندن کرونا کے پھیلاو کو روکنے کے لئے مہم کے تحت سگریٹ نوشی میں کمیلندن کرونا کے پھیلاو کو روکنے کے لئے مہم کے تحت سگریٹ نوشی میں کمیلندن میں کورونا وائر س کے پھیلاﺅ کو روکنے کے لئے سگریٹ نوشی میں کمی کر دی گئی ہے ، برطانوی قومی شماریات ادارے کے نئے سروے کے مطابق لندن میں تمباکو نوشی کرنے
Read more »

فلسطینی شہریوں اور اسرائیلی فوجیوں کے مابین پرتشدد جھڑپیں پھوٹ پڑیںفلسطینی شہریوں اور اسرائیلی فوجیوں کے مابین پرتشدد جھڑپیں پھوٹ پڑیںفلسطینی شہریوں اور اسرائیلی فوجیوں کے مابین پرتشدد جھڑپیں پھوٹ پڑیں OccupiedPalestine Palestinian Clash IsraeliCrimes IsraeliForce IsraeliTerrorism Gaza PalestinePMO UN OIC_OCI IDF netanyahu realDonaldTrump
Read more »

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو نے سزا کے خلاف اپیل دائر کرنے سے انکار کردیا - ایکسپریس اردوبھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو نے سزا کے خلاف اپیل دائر کرنے سے انکار کردیا - ایکسپریس اردوپاکستان مسلسل ہندوستانی خفیہ ایجنسی را کی کارروائیوں کے بارے میں دنیا کو مطلع کر رہا ہے، ایڈیشنل اٹارنی جنرل
Read more »

ملک بھر کے تعلیمی ادارے ستمبر میں سخت ایس اوپیز کے ساتھ کھولنے پر اتفاقملک بھر کے تعلیمی ادارے ستمبر میں سخت ایس اوپیز کے ساتھ کھولنے پر اتفاقملک بھر کے تعلیمی ادارے ستمبر میں سخت ایس اوپیز کے ساتھ کھولنے پر اتفاق Read News Shafqat_Mahmood PTIofficial MoIB_Official SOPs School Open coronavirus
Read more »



Render Time: 2025-03-01 05:59:32