یوم علیؓ کے جلوس پر پابندی کا نوٹیفکیشن سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج تفصيلات جانئے: DailyJang
سندھ ہائیکورٹ میں یوم علیؓ کے جلوس پر پابندی سے متعلق محکمہ داخلہ کے نوٹیفکیشن کو چیلنج کردیا گیا، دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ مذہبی تقریبات کو روکنا خلاف قانون ہے جس طرح مساجد میں عبادات کے لیے ایس او پیز بنائے گئے ہیں جلوسوں کے لیے بھی بنائے جائیں۔
درخواست میں کہا گیا کہ محکمہ داخلہ سندھ کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے کر 17، 18 اور 21 رمضان المبارک کو جلوس نکالنے کی اجازت دی جائے۔ عدالت نے درخواست کی فوری سماعت کی استدعا منظور کرلی، جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں دو رکنی بینچ منگل کو درخواست کی سماعت کرے گا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
علی زیدی نے پی پی قیادت کے بیانات کو تماشہ قرار دیدیاجیو نیوز سے گفتگو میں علی زیدی نےکہا کہ بلاول بھٹو اور ہمنواؤں کی کل سے جاری موسیقی وفاقی حکومت سےمزید پیسے ہتھیانےکا منصوبہ لگتی ہے۔
Read more »
کورونا کی وبا مسلمانوں کے لیے امتحان ہے،قاری علی حسنمعروف مذہبی اسکالر اور اسلامک سینٹر تجویز القرآن کے چیئرمین قاری علی حسن نے کہا ہے کہ کورونا کی وبا مسلمانوں کے لیے امتحان ہے اس کا صبر کے ساتھ مقابلہ کرنا چاہیے۔
Read more »
’’شیر میسوؔر حضرت ٹیپو سُلطانؒ ؔ کا یوم شہادؔت!‘‘معزز قارئین! آج 3 مئی ہے اور کل (4 مئی کو ) متحدہ ہندوستان میں انگریز حکمرانوں کے خلاف تحریک آزادی کے ہیرو ’’ شیر میسور ‘‘ سُلطان فتح
Read more »
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم آزادی صحافت منایاجا رہا ہےپاکستان سمیت دنیا بھر میں آج 3 مئی کو آزادی صحافت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے اس دن کو منانے کا مقصد جہاں آزادیِ صحافت کی اہمیت، افادیت، صحافتی ذمہ داریوں پر روشنی ڈالنا ہے وہیں اس عزم کو یقینی بنانا ہے کہ آزادی صحافت کی راہ میں کوئی رکاوٹ قبول نہیں کی جائے گی
Read more »
عالمی یوم آزادی صحافت آج منایا جارہا ہے - ایکسپریس اردواس سال کا موضوع ’صحافت خوف اور جانبداری کے بغیر‘ ہے
Read more »