علی زیدی نے پی پی قیادت کے بیانات کو تماشہ قرار دیدیا

United States News News

علی زیدی نے پی پی قیادت کے بیانات کو تماشہ قرار دیدیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

علی زیدی نے پی پی قیادت کے بیانات کو تماشہ قرار دیدیا تفصیلات جانئے: DailyJang

وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری اور ہمنواؤں کے بیانات ’بے ہودہ فنکاروں کا تماشہ‘ ہیں۔

جیو نیوز سے گفتگو میں علی زیدی نےکہا کہ بلاول بھٹو اور ہمنواؤں کی کل سے جاری موسیقی وفاقی حکومت سے مزید پیسے ہتھیانے کا منصوبہ لگتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے احساس پروگرام کے تحت تقسیم کئے جانے والے سرمائے کا بیشتر حصہ سندھ کے غریبوں کو دیا۔انہوں نے استفسار کیا کہ جمہوریت کے یہ نام نہاد چیمپئن اٹھارویں ترمیم پر دیانتدارانہ بحث و گفتگو سے کیوں گھبراتے ہیں؟

علی زیدی نے یہ بھی کہا کہ آئین کی مختلف شقوں پر وزیراعظم سمیت دوسروں کو چیلنج کرتے وقت اس گروہ کو شرم آنی چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ آئندہ جب عوام روٹی مانگیں تو کہنا ہمیں آئین یاد ہے اور ہم نے تمہیں اٹھارویں ترمیم دی، ساری آہ و بکا نہایت بے وقوفانہ اور قوم کو لوٹنے کی ایک اور شاطرانہ چال ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سندھ میں کورونا مریضوں کی تعداد 7100 سے تجاوز کرگئی، مراد علی شاہسندھ میں کورونا مریضوں کی تعداد 7100 سے تجاوز کرگئی، مراد علی شاہکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ اب تک 61020 ٹیسٹ ہوئے ہیں اورمریضوں کی تعداد 7102 ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
Read more »

24 گھنٹوں میں صوبے بھر سے 427 کورونا کیسز رپورٹ کیے گئے ہیں, مراد علی شاہ24 گھنٹوں میں صوبے بھر سے 427 کورونا کیسز رپورٹ کیے گئے ہیں, مراد علی شاہ24 گھنٹوں میں صوبے بھر سے 427 کورونا کیسز رپورٹ کیے گئے ہیں, مراد علی شاہ MuradAliShah Sindh CoronaVirus CasesReported InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly 24Hours pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
Read more »

رشی کپور مجھ میں اپنی جوانی دیکھتے تھے، علی ظفررشی کپور مجھ میں اپنی جوانی دیکھتے تھے، علی ظفرپاکستان کے معروف گلوکار علی ظفر کا گزشتہ روز دنیا سے رخصت ہونے والے بھارتی اداکار رشی کپور کو یاد کرتے ہوئے کہنا ہے کہ رشی کپور مجھ میں اپنی جوانی دیکھتے تھے۔
Read more »

مایا علی کا مداحوں کیلئے معنی خیز پیغاممایا علی کا مداحوں کیلئے معنی خیز پیغامپاکستان ٹی وی اور ڈراما انڈسٹری کی معروف اداکارہ مایا علی نے سوشل میڈیا پر اپنے ایک ماضی کے انٹرویو کی ویڈیو کلپ شیئر کرکے مداحوں کو ایک معنی خیز پیغام دے دیا۔
Read more »

اظہر علی اور اسد شفیق کس کیساتھ جوڑی بنانا پسند کرتے؟ پی سی بی کے زبردست سلسلے میں دونوں بلے بازوں نے دلچسپ انکشاف کر دیااظہر علی اور اسد شفیق کس کیساتھ جوڑی بنانا پسند کرتے؟ پی سی بی کے زبردست سلسلے میں دونوں بلے بازوں نے دلچسپ انکشاف کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ”خوابوں کی جوڑی“ بنانے کا ایک دلچسپ سلسلہ شروع کیا ہے جس میں قومی کرکٹرز بڑھ چڑھ کر
Read more »

عدالت میں ثابت ہو جائے میچ فکسنگ میں ملوث رہا تو پھانسی پر لٹکا دیں: باسط علیعدالت میں ثابت ہو جائے میچ فکسنگ میں ملوث رہا تو پھانسی پر لٹکا دیں: باسط علیلاہور: (ویب ڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی نے عارف عباسی کے بیان کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ اگر دنیا کی کسی بھی عدالت میں ثابت ہوجائے کہ وہ میچ فکسنگ میں ملوث رہے ہیں تو انہیں پھانسی پر لٹکا دیا جائے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-13 09:32:28