علی ظفر کا رشی کپو کو خراج عقیدت تفصیلات جانئے: DailyJang
علی ظفر نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ’رشی کپور کا گانا ’زندگی کے دن‘ میرے بچپن کی یادوں میں سے ایک خاص یاد ہے۔ گلوکار کا کہنا تھا کہ انہوں نے کبھی یہ نہیں سوچا تھا کہ وہ رشی کپور کے ساتھ رقص کرنے کا اعزاز اپنے نام کرنے میں کامیاب رہیں گے۔بھارتی فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار رشی کپور 67 سال کی عمر میں چل بسے۔
اُنہوں نے رشی کپور کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ رشی کپور دراز قد شخصیت کے مالک تھے، ہم میوزک اور آرٹ کے بارے میں طویل گفتگو کرتے تھے جبکہ رشی کپور کو پاکستان کے حوالے سے گفتگو کرنے میں دلچسپی رہتی تھی۔گلوکار نے لکھا کہ رشی کپور نے انہیں خصوصی طور پر ’جھینگا سالن‘ کھلایا تھا اور اس کے بعد سے آج تک گلوکار ’جھینگا سالن‘ کے شیدائی ہیں۔گلوکار نے لکھا کہ ’مجھے جب پتہ چلا کہ رشی کپور کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے تو میں اُن کی عیادت کے لیے اُن کے پاس پہنچا اور اُنہیں بتایا کہ وہ میرے خواب میں آئے تھے اور...
بھارتی فنکاروں کی جانب سے بالی ووڈ سینئر اداکار رشی کپور کی موت پر افسوس کا اظہار کیا گیا ہے، اکشے کمار، پریانکا چوپڑا، اجے دیوگن سمیت دیگر بھارتی فنکار رشی کپور کی موت پر بے حد افسردہ ہیں۔ یاد رہے کہ علی ظفر نے رشی کپور کے ساتھ بھارتی فلم ’چشمِ بد دور‘ میں کام کیا تھا، یہ فلم 2013 میں ریلیز ہوئی تھی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
بالی ووڈ اداکار رشی کپور 67 سال کی عمر میں چل بسے - Entertainment - Dawn News
Read more »
معروف بھارتی اداکار رشی کپور 67برس کی عمر میں انتقال کرگئےرشی کپور 2018 سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates RishiKapoor
Read more »
بولی وڈ اداکار رشی کپور 67 سال کی عمر میں چل بسے - Entertainment - Dawn News
Read more »
رشی کپور کے آبا و اجداد کی پشاور میں موجود تاریخی حویلی - ایکسپریس اردوکپور خاندان کا تاریخی حویلی کو میوزیم میں بدلنے کا خواب پورا نہ ہوسکا
Read more »
بھارتی اداکار رشی کپور انتقال کرگئے | Abb Takk News
Read more »
بھارتی اداکار رشی کپور 67 برس کی عمرمیں انتقال کرگئےبھارتی اداکار رشی کپور 67 برس کی عمرمیں انتقال کرگئے Read News Bollywood actor RishiKapoorDeath RishiKapoor
Read more »