امیتابھ بچن نے سخت صدمے اور رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’وہ چلا گیا، رشی کپور چلا گیا، میں ٹوٹ گیا ہوں‘۔ RishiKapoor Bollywood DawnNews مزید پڑھیں:
گزشتہ برس فلم ساز راہول راویل نے بتایا تھا کہ رشی کپور نے کینسر کو شکست دے کر صحتیاب ہوگئے ہیں—فائل فوٹو: فیس بک
خیال رہے کہ اکتوبر 2018 میں رشی کپور کے کینسر میں مبتلا ہونے کی اطلاعات منظر عام پر آئی تھیں جس کے علاج کے لیے وہ امریکا گئے تھے تاہم اس وقت انہوں نے اپنی بیماری کی تصدیق نہیں کی تھی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
بالی ووڈ اداکارعرفان خان انتقال کرگئےعرفان خان نیورو اینڈوکرائن ٹیومر کا شکار تھے اور لندن سے علاج کروانے کے بعد گذشتہ برس واپس انڈیا آئے تھے۔ SamaaTV IrrfanKhan
Read more »
بالی ووڈ اداکارعرفان خان انتقال کرگئے - ایکسپریس اردوعرفان خان کو فلم ’’پان سنگھ تو مر‘‘ میں شاندار اداکاری کرنے پر نیشنل ایوارڈ سے نوازا گیا تھا
Read more »
بالی وڈ اداکار عرفان خان کے انتقال پر اداکارہ صبا قمر افسردہلاہور: (ویب ڈیسک) بالی وڈ کے مایہ ناز اداکار عرفان خان 53 سال کی عمر میں انتقال کرگئے، ان کے اچانک انتقال کی خبر نے مداحوں کو حیران اور افسردہ کردیا۔ انہیں گزشتہ روز طبیعت اچانک خراب ہونے پر انہیں ہسپتال لے جایا گیا تھا۔ بالی وڈ اداکار کے ساتھ کام کرنے والی پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے بھی ان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
Read more »
بالی وڈ اداکار عرفان خان کولون انفیکشن کے سبب انتقال کر گئےنئی دہلی: (دنیا نیوز) نامور بالی وڈ اداکار عرفان خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے، ان کی عمر 53 برس تھی، کولون انفیکشن ان کی موت کا سبب بنا.
Read more »
بھارتی اداکار عرفان خان انتقال کرگئےبالی ووڈ اداکار عرفان خان انتقال کرگئے تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »
بھارتی معروف ادا کار عرفان خان کو آئی سی یو میں منتقل کر دیا گیاممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) نامور بالی ووڈ اداکار عرفان خان کو بڑی آنت کے انفیکشن کے باعث ممبئی کے کوکیلابین ہسپتال کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل کیا
Read more »