پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم آزادی صحافت منایاجا رہا ہے تفصيلات جانئے: DailyJang
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج 3 مئی کو آزادی صحافت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔
شہبازشریف نے اپنے ایک بیان میں عالمی یوم صحافت پرمیڈیا کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی صحافت کے دن میر شکیل الرحمٰن کی رہائی اور میڈیا کی آزادی کا مطالبہ دہراتے ہیں، میر شکیل الرحمٰن ضمیر کے قیدی بن کر آزادی اظہار رائے کی خاطر آج جیل میں ہیں، میرشکیل الرحمٰن کی گرفتاری سے پاکستان کا آزادی صحافت کا امیج دھندلا ہوگیا ہے
فیاض الحسن چوہان نے یوم آزادی صحافت کے دن کے موقع پر اپنے ایک بیان میں صحافی برادری کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی میڈیا عوام کی مستند معلومات تک رسائی کے حق کی بخوبی حفاظت کر رہا ہے
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج آزادی صحافت کا عالمی دن منایا جارہاہےکراچی : پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج اتوار کے روز آزادی صحافت کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ اس سال موضوع خوف یا پسند کے بغیر صحافت ہے۔آزادی صحافت کے عالمی دن
Read more »
آزادی صحافت کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے | Abb Takk News
Read more »
کورونا کی وبا و حکومتوں کی سختیاں آزادی صحافت پر 'قدغن' - Pakistan - Dawn News
Read more »
ذرائع ابلاغ اور اختلاف رائے کو دبانے کی کوشش، مصر میں صحافت جرم بن گئی - World - Dawn News
Read more »
ذرائع ابلاغ اور اختلاف رائے کو دبانے کی کوشش، مصر میں صحافت جرم بن گئی - World - Dawn News
Read more »