یورپین یونین کا کورونا ویکسین کی تیاری کیلئے مزید 4.9 ارب یورو دینے کا وعدہ

United States News News

یورپین یونین کا کورونا ویکسین کی تیاری کیلئے مزید 4.9 ارب یورو دینے کا وعدہ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

یورپین یونین کا کورونا ویکسین کی تیاری کیلئے مزید 4.9 ارب یورو دینے کا وعدہ تفصيلات جانئے: DailyJang

یورپین یونین نے کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کی تیاری کیلئے مزید 4 ارب 90 کروڑ یورو دینے کا وعدہ کر لیا۔ یہ وعدہ یورپین کمیشن کی صدر ارسلا واندر لین نے ہفتے کے روز منعقد ہونے والی ’گلوبل پلیجنگ‘ سمٹ میں کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس کا مطلب ہے کہ اس کیلئے ٹیسٹنگ، علاج اور اس کی ویکسین ہر شخص کو دنیا میں ہر جگہ دستیاب ہو۔ یورپین کمیشن کی صدر نے مزید کہا کہ وہ ’ویکسین سب کیلئے‘ کے کثیرالجہتی نظریے پر مکمل یقین رکھتی ہیں۔ ایسے میں یہ سوچنا کہ اس وباء سے بچاؤ کی ویکسین صرف اپنے ہی لوگوں کو میسر آئے اور دوسرے اس سے محروم رہیں، انتہائی غلط خیال ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وزیر اعلیٰ پنجاب سے پرویز الٰہی کی ملاقات، دونوں کا ملکر صوبے کی خدمت کا عزموزیر اعلیٰ پنجاب سے پرویز الٰہی کی ملاقات، دونوں کا ملکر صوبے کی خدمت کا عزم
Read more »

وزیر اعلیٰ پنجاب سے پرویز الٰہی کی ملاقات دونوں کا ملکر صوبے کی خدمت کا عزموزیر اعلیٰ پنجاب سے پرویز الٰہی کی ملاقات دونوں کا ملکر صوبے کی خدمت کا عزملاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سے سپیکر چودھری پرویز الٰہی نے ملاقات کی ہے، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی صورتحال اور فلاح عامہ کے منصوبوں
Read more »

اقلیتیوں کی مذہبی آزای کا احترام، پاکستان کا کرتارپور راہداری کھولنے کا اعلاناقلیتیوں کی مذہبی آزای کا احترام، پاکستان کا کرتارپور راہداری کھولنے کا اعلانلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان نے اقلیتیوں کی مذہبی آزادی کا احترام کرتے ہوئے سکھوں کے مقدس مقام گوردوارہ کرتارپور صاحب دوبارہ کھولنے کا اعلان کر دیا۔
Read more »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (ہفتہ) کا دن کیسا رہے گا؟ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (ہفتہ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل جو لوگ کسی بندش کو محسوس کر رہے ہیں وہ ( یانصیر یا ولی یا حی یا قیوم) کا ورد 500بار دن میں شروع کردیں۔ بندش کے علاوہ
Read more »

سنتھیا کی رحمٰن ملک پر مقدمے کی درخواست، پولیس کا جواب جمع نہ ہواسنتھیا کی رحمٰن ملک پر مقدمے کی درخواست، پولیس کا جواب جمع نہ ہوااسلام آباد کی عدالت میں امریکی شہری سنتھیا ڈی رچی کی سابق وزیرِ داخلہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رحمٰن ملک کے خلاف مقدمہ اندراج کی درخواست پر سماعت کے دوران پولیس کی جانب سے جواب جمع نہ ہوسکا۔
Read more »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، ن لیگ کا پارلیمنٹ میں احتجاج کا فیصلہپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، ن لیگ کا پارلیمنٹ میں احتجاج کا فیصلہ
Read more »



Render Time: 2025-03-01 12:39:30