سنتھیا کی رحمٰن ملک پر مقدمے کی درخواست، پولیس کا جواب جمع نہ ہوا

United States News News

سنتھیا کی رحمٰن ملک پر مقدمے کی درخواست، پولیس کا جواب جمع نہ ہوا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

سنتھیا کی رحمٰن ملک پر مقدمے کی درخواست، پولیس کا جواب جمع نہ ہوا تفصیلات جانئے: DailyJang

ایس پی کمپلینٹ کی جانب سے آج کمنٹس فائل نہیں کیے جا سکے، جبکہ رحمٰن ملک کی جانب سے وکیل عدالت میں پیش ہوئے جنہوں نے اپنا وکالت نامہ داخل کیا۔

اسلام آباد کی عدالت نے امریکی شہری سنتھیا ڈی رچی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر پولیس کی جانب سے جواب داخل نہ کرانے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے دوبارہ نوٹس جاری کر کے 12 جون تک جواب طلب کر لیا ہے ۔سنتیھا رچی کی جانب سے عدالت میں دائر کی گئی درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ پولیس کو مقدمے کے اندراج کی درخواست دی تھی مگر کوئی کارروائی نہ ہوئی، عدالت احکامات جاری کرے۔تھانہ سیکریٹریٹ پولیس نے سنتھیا ڈی رچی کی درخواست پر رحمٰن ملک کے خلاف مقدمہ درج کرنے سے انکار کر دیا...

سنتھیا رچی کے وکیل نے باہر میڈیا کو بتایا کہ ایڈیشنل سیشن جج چھٹی پر تھے، عدالتی اسٹاف نے آئندہ تاریخ سماعت سے آگاہ کیا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

گیس کی قلت کے نام پر لوڈ شیڈنگ، کے الیکٹرک کے دعوے کی حقیقت سامنے آگئیگیس کی قلت کے نام پر لوڈ شیڈنگ، کے الیکٹرک کے دعوے کی حقیقت سامنے آگئیگیس کی قلت کے نام پر لوڈ شیڈنگ، کے الیکٹرک کے دعوے کی حقیقت سامنے آگئی ARYNewsUrdu
Read more »

’کے الیکٹرک، وبا کے دوران کراچی کے شہریوں کی زندگیاں اجیرن کرنے کا شکریہ‘’کے الیکٹرک، وبا کے دوران کراچی کے شہریوں کی زندگیاں اجیرن کرنے کا شکریہ‘بڑھتے درجہ حرارت کے ساتھ ہی صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے دورانیے بڑھتے ہی جا رہے ہیں۔ اس صورتحال کی وجہ سے شہری پریشان ہیں اور وہ شہر میں بجلی کی ترسیل کی ذمہ دار کمپنی کے الیکٹرک سے شکایات کر رہے ہیں۔
Read more »

جسٹس عیسیٰ کی اہلیہ کی اہلخانہ کو قتل کی دھمکیوں کے خلاف شکایت - Pakistan - Dawn News
Read more »

خاتم النبیینؐ کی قرارداد پر عمل کرانے کا فیصلہ: حضرت فاطمہؓ کی حرمت کے لئے قراردادخاتم النبیینؐ کی قرارداد پر عمل کرانے کا فیصلہ: حضرت فاطمہؓ کی حرمت کے لئے قراردادخاتم النبیینؐ کی قرارداد پر عمل کرانے کا فیصلہ: حضرت فاطمہؓ کی حرمت کے لئے قرارداد سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے خاتم النبیینؐ سےمتعلق متفقہ طورپرمنظور ہونیوالی قرار دادپر عملدرآمد کرانے کا فیصلہ کرلیا NawazRazaPK AsadQaiserPTI NASpeakerPK NAofPakistan
Read more »

پاکستانی قوم ترکی کے ٹی وی ڈرامے ارطغرل غازی کی پسندیدگی کے بخار میں مبتلا ہےپاکستانی قوم ترکی کے ٹی وی ڈرامے ارطغرل غازی کی پسندیدگی کے بخار میں مبتلا ہےلاہور(سیف اللہ سپرا)پاکستانی قوم کی ایک خاص بات یہ ہے کہ اگر کسی شخصیت،ٹی وی ڈرامے یا کسی اور چیز کو پسند کرتی ہے تو پھر پسندیدگی کی تمام حدیں پار کر جاتی ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-01 15:38:54