یورپین ممالک نے پی آئی اے کو پروازوں کے حوالے سے مشروط اجازت دے دی

United States News News

یورپین ممالک نے پی آئی اے کو پروازوں کے حوالے سے مشروط اجازت دے دی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

یورپین ممالک نے پی آئی اے کو پروازوں کے حوالے سے مشروط اجازت دے دی ARYNewsUrdu

پی آئی اے انتظامیہ، وزارت خارجہ اور پاکستانی سفرا نے یورپین حکام سے مسلسل رابطہ بھی کیا جس کے بعد اسلام آبادتا لندن اور واپسی کی پروازوں پی کے785 اور پی کے 786 کو آپریٹ کی اجازت بھی مل گئی۔

پاکستان انٹرنیشن لایئرلائن کے ترجمان عبد اللہ خان کا کہنا ہے کہ ’برطانیہ اور یورپین ممالک سے دیگر پروازوں کا بھی جلد اعلان کیا جائے گا‘۔ یاد رہے کہ اس سے قبل یورپین یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی اور برطانوی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے کی پروازیں 6 ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان کیا تھا۔یورپین ممالک اور برطانیہ کی پابندی کے بعد پی آئی اے کے طیارے مذکورہ ممالک کی فضائی حدود میں داخل نہیں ہوسکیں گے اور نہ ہی انہیں کسی قسم کے آپریشن کی اجازت ہوگی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

یورپین یونین کے بعد برطانیہ نے بھی پی آئی اے کی پروازیں معطل کر دیں -یورپین یونین کے بعد برطانیہ نے بھی پی آئی اے کی پروازیں معطل کر دیں -لندن: یورپئین یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کے بعد برطانوی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بھی پی آئی اے کی پروازیں معطل کر دیں۔ ترجمان سی اے اے برطانیہ کے مطابق یورپئین یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کے فیصلے کے تناظر میں پروازیں معطل کر رہے ہیں۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ برمنگھم، لندن اور …
Read more »

یورپی ممالک کیلئے پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی - Pakistan - Dawn News
Read more »

پی آئی اے پر یورپی ممالک میں فضائی آپریشن پر 6 ماہ کی پابندی - Aaj.tvپی آئی اے پر یورپی ممالک میں فضائی آپریشن پر 6 ماہ کی پابندی - Aaj.tv
Read more »

یورپی یونین نے 14 ممالک کے شہریوں کیلئے اپنی سرحدیں کھول دیںیورپی یونین نے 14 ممالک کے شہریوں کیلئے اپنی سرحدیں کھول دیںاوٹاوا (ویب ڈیسک)یورپی یونین نے کورونا وائرس سے قدرے محفوظ سمجھے جانے والے 14 ممالک کے شہریوں کے لیے سفری پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے
Read more »

کرونا وائرس: عرب ممالک کا بڑا فیصلہکرونا وائرس: عرب ممالک کا بڑا فیصلہعرب ممالک نے کرونا وائرس کی وجہ سے معاشی طورپر متاثر ہونے والے غریب طبقوں کی مدد کا اعلان کردیا۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق عرب ممالک کے وزرا برائے سماجی امور نے
Read more »

کورونا وائرس: عرب ممالک کا بڑا فیصلہکورونا وائرس: عرب ممالک کا بڑا فیصلہکرونا وائرس: عرب ممالک کا بڑا فیصلہ ARYNewsUrdu
Read more »



Render Time: 2025-03-04 03:17:31