کرونا وائرس: عرب ممالک کا بڑا فیصلہ ArabCountries CoronaVirus ArabLeague InfectiousDisease
اتوار کے روز کرونا کی موجودہ صورت حال کے حوالے سے ہنگامی اجلاس کا انعقاد کیا۔رپورٹ کے مطابق یہ اجلاس اردن کی درخواست پر طلب کیا گیا جس میں وبا کے سماجی و انسانی مسائل اور اُن سے نمٹنے پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔عرب لیگ میں سماجی امور کے ادارے کی سربراہ اور معاون سیکریٹری جنرل ڈاکٹر ھیفا ابوغزالہ نے بتایا کہ ’سماجی امور کے عرب وزرا نے وبا سے نمٹنے کے سلسلے میں اپنے اپنے ممالک کے تجربات پیش کیے اور ایک دوسرے کو مالی و تکنیکی دشواریوں سے بھی آگاہ کیا ۔اجلاس کے اختتام پر مشترکہ اعلامیہ بھی...
کیا گیا جس میں تمام عرب ممالک نے اس بات پر اتفاق کیا کہ کرونا کی وجہ سے معاشی طور پر متاثر ہونے والے طبقوں کی مدد کی جائے گی، بالخصوص معذوروں، بچوں اور بوڑھوں کے ساتھ ہر ممکن تعاون کیا جائے گا۔اعلامیے کے مطابق ’تمام عرب ممالک نے اس بات پر اتفاق کیا کہ شہریوں کو سماجی وانسانی مسائل کے بھنور سے نکالنے کے لیے جملہ وسائل بروئے کار لائے جائیں گے‘۔وزرا نے اس عزم کا اظہار کیا کہ عرب ممالک بین الاقوامی تنظیموں اور اقوام متحدہ کے ساتھ کیے جانے والے فیصلوں پر عمل درآمد کو ہنگامی بنیادوں پر شروع کریں...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا وائرس: عرب ممالک کا بڑا فیصلہکرونا وائرس: عرب ممالک کا بڑا فیصلہ ARYNewsUrdu
Read more »
متحدہ عرب امارات: کرونا وائرس کے نئے کیسز کی شرح ایک فیصد سے بھی کممتحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس کے نئے کیسز کی شرح ایک فیصد سے بھی کم ہوگئی، وائرس سے صحتیابی کی شرح 57 فیصد سے بھی زائد ہے۔
Read more »
تین ممالک پر چوبیس گھنٹے بھاری، کرونا کے ایک لاکھ 9 ہزار کیسز رپورٹتین ممالک پر چوبیس گھنٹے بھاری، کرونا کے ایک لاکھ 9 ہزار کیسز رپورٹ ARYNewsUrdu
Read more »
جی سی سی ممالک میں کورونا سے صحت یاب افراد کا تناسب 72 فیصد ہوگیا
Read more »
پاکستان وینٹی لیٹر بنانے والے ممالک میں شامل، پہلی کھیپ تیار
Read more »
کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 50 لاکھ سے زیادہ، متحدہ عرب امارت نے پاکستان سے آنے والی تمام پروازیں منسوخ کر دیں - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد ایک کروڑ سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ پاکستان میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد دو لاکھ سے زیادہ ہے۔ متحدہ عرب امارت نے پاکستان سے آنے والی تمام پروازیں اس وقت تک منسوخ کر دیں جب تک پاکستان تمام مسافروں کا کورونا ٹیسٹ کروانے کا طریقہ کار وضح نہیں کرتا۔
Read more »