اسلام آباد: پاکستان میں بننے والے وینٹی لیٹرز کی پہلی کھیپ تیار ہو گئی، فواد چودھری کہتے ہیں آئندہ ہفتے این ڈی ایم کے حوالے کر دیں گے، جان بچانے والی یہ تمام مشینیں یورپی یونین کے اسٹینڈرڈ کے مطابق
ہیں۔
پاکستان کیلئے ایک اور اعزاز، وینٹی لیٹر بنانے والے ممالک میں شامل ہو گیا، مزید ڈیزائن بھی چند روز میں فائنل ہونے کے قریب ہیں۔ وزیر سائنس فواد چودھری کا ٹویٹ میں کہنا ہے کہ ملک میں وینٹی لیٹرز بنانے میں کامیاب ہو گئے، میڈ اِن پاکستان وینٹی لیٹرز کی پہلی کھیپ قومی ادارے کو جلد دے دیں گے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
خطے میں ترکی کے خلاف سخت غصہ پایا جاتا ہےعرب ملک کھل کرسامنے آگیادبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) عرب ممالک اور ترکی میں کشیدگی کااظہاراب کھلے لفظوں میں ہونے لگاہے جس میں عرب ممالک خطے میں کی مداخلت پر تنقید کرتے دکھائی دے
Read more »
اپنے بد قسمت بچوں کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والی ماﺅں کی افسوسناک کہانیاںلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی پولیس کے اعدادوشمار کے مطابق برطانیہ میں اپنی ماﺅں کو تشدد کا نشانہ بنانے والے بدبخت بیٹے بیٹیوں کی تعداد میں 2010ءکے بعد 30فیصد
Read more »
وزارت ہوابازی کا کارنامہ، مشتبہ پائلیٹس کی فہرست میں جاں بحق کپتانوں کا نام شاملکراچی : وزارت ہوا بازی کی پھرتیاں یا پھر نااہلی، وزارت نے مشتبہ پائلیٹس کی فہرست میں حویلیاں طیارے حادثے میں جاں بحق ہونے والے کپتان کا نام بھی شامل کردیا۔
Read more »
پاکستان میں پیٹرولیم قیمتوں میں کم اضافہ ہوا، شبلی فرازوفاقی وزیرِ اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کہتے ہیں کہ خطے کے دیگر ممالک کی نسبت پاکستان میں پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں کم اضافہ ہوا۔
Read more »