پی آئی اے کے یورپی ممالک میں فضائی آپریشن پر 6 ماہ کی پابندی عائد مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
یورپین یونین ایرمسیفٹی ایجنسی نےپی آئی اے کی یورپین ممالک کےلئےفضائی آپریشن کے اجازت نامے کو 6 ماہ کےلئے معطل کردیا۔معطلی کا اطلاق یکم جولائی 2020 رات 12 بجے یو ٹی سی ٹائم کے مطابق ہوگا۔
ذرائع کے مطابق وزیر ہوا بازی کی جانب سے پائلٹس کے جعلی لائسنسز کے حوالے سے بیان دینے کے بعد یہ بیان عالمی دنیا کے میڈیا پرخبروں کی زینت بنا جس کے بعد یورپین یونین ایرک سیفٹی ایجنسی نے پاکستان سول ایوی ایشن سے اپنے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے قومی ائیر لائن پر یورپی ممالک فضائی آپریشن پر 6 ماہ کی پابندی لگا دی۔
ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے کی یورپ کی تمام پروازیں عارضی طور پر منسوخ کر دی گئیں جب کہ جن مسافروں کے پاس پی آئی اے کے بکنگ ہے ان کے پاس اختیار ہوگا کہ وہ چاہیں تو بکنگ آگے کروالیں یاریفنڈ حاصل کریں۔ ترجمان کا کہنا تھا پی آئی اے یورپین فضائی سیفٹی کے ادارے کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے اور ان کے خدشات کو دور کرنے کےلئے اقدامات اٹھا رہا ہےامید کرتے ہیں کہ حکومتی اور انتظامیہ کی جانب سے لئے گئے اقدامات کے باعث معطلی جلد ختم ہوگی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پی آئی اے میں بڑے پیمانے پر ٹکٹوں کی مبینہ طور پر خود بردپی آئی اے میں بڑے پیمانے پر ٹکٹوں کی مبینہ طور پر خود برد ARYNewsUrdu
Read more »
پی آئی اے کی یورپ کی پروازوں پر چھ ماہ کی پابندی عائدیورپین یونین ائیر سیفٹی ایجنسی نے پاکستان انٹرنیشل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے یورپین ممالک کے لیے فضائی آپریشن کے اجازت نامے کو چھ ماہ کے لیے معطل کردیا ہے۔ ایجنسی کی جانب سے یہ فیصلہ پاکستان کی جانب سے مبینہ طور پر مشکوک لائسنس رکھنے والے پائلٹوں کو گراؤنڈ کرنے کے بعد کیا گیا ہے۔
Read more »
یورپی یونین نے پی آئی اے فلائٹ آپریشن 6 ماہ کیلئے معطل کر دیا - ایکسپریس اردوپاپندی کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا، تمام پروازیں منسوخ کردی گئیں
Read more »
یورپی ممالک کیلئے پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی - Pakistan - Dawn News
Read more »