یورپین پارلیمنٹ میں چور 50 ممبران پارلیمنٹ کے کمپیوٹر، ٹیبلٹس اور دوسرا سامان چرا کر لے گئے۔ تفصیلات جانئے: DailyJang
یورپین پارلیمنٹ میں چور 50 ممبران پارلیمنٹ کے کمپیوٹر، ٹیبلٹس اور دوسرا سامان چرا کر لے گئے۔
اطلاعات کےمطابق یورپین دارالحکومت برسلز میں قائم پارلیمنٹ میں یہ واردات اس وقت کی گئی جب کورونا لاک ڈاؤن کے باعث پارلیمنٹ بند تھی اور ممبران گھروں سے کام کر رہے تھے۔ مقامی آن لائن اخبار میں شائع شدہ خبر کے مطابق ایک جرمن ایم ای پی نکو سمسٹراٹ نے بتایا کہ کورونا لاک ڈاؤن کے بعد جب 29 جون کو وہ واپس آئے تو پارلیمنٹ کے کمرے میں موجود ان کی دراز ٹوٹا ہوئی تھی اور اس میں سے دو لیپ ٹاپ غائب تھے۔
اس کی اطلاع انہوں نے اپنے ساتھی ممبران پارلیمنٹ کے واٹس ایپ گروپ پر دی اور اس حوالے سے یوٹیوب پر ایک فلم بھی جاری کی۔ اسی طرح اٹلی سے تعلق رکھنے والی ماسیمو کاسانووا ایم ای پی نے بھی اپنے فیس بک پیج پر مطلع کیا کہ ان کا دراز بھی ٹوٹا ہوا پایا گیا ہے۔ انہوں نے لکھا کہ کہ ان کا کوئی قیمتی سامان تو چوری نہیں ہوا لیکن وہ یہ چیک کر رہی ہیں کہ ان کے کاغذات تو چوری نہیں ہوئے۔یاد رہے کہ کورونا وائرس کے باعث یورپین پارلیمنٹ کے صدر ڈیوڈ ساسولی نے تمام پارلیمانی کام معطل کرتے ہوئے ممبران پارلیمنٹ سے کہا تھا کہ وہ اپنے اپنے ممالک اور گھر سے اپنے امور انجام دیں۔ اس دوران برسلز میں موجود پارلیمنٹ ہاؤس مکمل طور پر خالی رہا اور وہاں سیکیورٹی اسٹاف بھی کم...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
یورپین ممالک نے پی آئی اے کو پروازوں کے حوالے سے مشروط اجازت دے دییورپین ممالک نے پی آئی اے کو پروازوں کے حوالے سے مشروط اجازت دے دی ARYNewsUrdu
Read more »
جرمنی آج یورپین یونین کی صدارت سنبھالے گاجرمنی آج یورپین یونین کی صدارت سنبھالے گا تفصيلات جانئے: DailyJang
Read more »
کراچی، ڈاکو 35 لاکھ کا سونا لوٹ کر فرار، ڈاکٹر بھی لٹ گیاکراچی، ڈاکو 35 لاکھ کا سونا لوٹ کر فرار، ڈاکٹر بھی لٹ گیا ARYNewsUrdu
Read more »
پورپی یونین کی پی آئی اے پر 6 ماہ کیلئے پابندییہ فیصلہ یورپین ائیر سیفٹی ایجینسی (ایسا) کی جانب سے کیا گیا ہے جو یکم جولائی 2020 یعنی کل بروز بدھ سے فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔
Read more »
پی آئی اے کی یورپ کی پروازوں پر چھ ماہ کی پابندی عائدیورپین یونین ائیر سیفٹی ایجنسی نے پاکستان انٹرنیشل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے یورپین ممالک کے لیے فضائی آپریشن کے اجازت نامے کو چھ ماہ کے لیے معطل کردیا ہے۔ ایجنسی کی جانب سے یہ فیصلہ پاکستان کی جانب سے مبینہ طور پر مشکوک لائسنس رکھنے والے پائلٹوں کو گراؤنڈ کرنے کے بعد کیا گیا ہے۔
Read more »
بھارت داخلی ناکامیوں کے باعث خطے کا امن سبوتاژ کرسکتا ہے، شاہ محمودوزیر خارجہ نے پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان سے افغان امن عمل سمیت خطے کے امن و استحکام کے حوالے سے تبادلہء خیال کیا۔
Read more »