جرمنی آج یورپین یونین کی صدارت سنبھالے گا

United States News News

جرمنی آج یورپین یونین کی صدارت سنبھالے گا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

جرمنی آج یورپین یونین کی صدارت سنبھالے گا تفصيلات جانئے: DailyJang

جرمنی آج سے کونسل آف دی یورپین یونین کی صدارت سنبھال لے گا، یورپین یونین کے تمام ممبر ممالک باری باری پریزیڈینسی آف دی یورپین کونسل کی صدارت سنبھالتے ہیں۔

پریزیڈینسی آف دی یورپین کونسل کی صدارت کی مدت 6 ماہ ہوتی ہے، جس کے دوران صدر ملک کونسل کی سطح پر ہونے والی ہر میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے اس کے امور کی انجام دہی میں تسلسل قائم کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ یورپین یونین میں یہ نظام لزبن ٹریٹی کے تحت 2009 میں شروع کیا گیا تھا۔ اس نظام کے تحت ممبر ممالک تین تین کے گروپ میں کام کرتے ہیں، انہیں 'ٹرائیو' کہا جاتا ہے۔جرمنی ایک مشکل وقت میں یہ صدارت سنبھال رہا ہے، اسے کورونا وبا کے بعد کی معاشی بحالی اور آئندہ یورپین بجٹ کی تیاری جیسے مسائل درپیش ہوں گے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

یورپین یونین کے بعد برطانیہ نے بھی پی آئی اے کی پروازیں معطل کر دیں -یورپین یونین کے بعد برطانیہ نے بھی پی آئی اے کی پروازیں معطل کر دیں -لندن: یورپئین یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کے بعد برطانوی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بھی پی آئی اے کی پروازیں معطل کر دیں۔ ترجمان سی اے اے برطانیہ کے مطابق یورپئین یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کے فیصلے کے تناظر میں پروازیں معطل کر رہے ہیں۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ برمنگھم، لندن اور …
Read more »

یورپین ممالک نے پی آئی اے کو پروازوں کے حوالے سے مشروط اجازت دے دییورپین ممالک نے پی آئی اے کو پروازوں کے حوالے سے مشروط اجازت دے دییورپین ممالک نے پی آئی اے کو پروازوں کے حوالے سے مشروط اجازت دے دی ARYNewsUrdu
Read more »

روزنامہ دنیا :- دنیا میرے آگے:-جرمنی:بچوں سے زیادتی سکینڈل میں 30 ہزار افراد شامل تفتیشروزنامہ دنیا :- دنیا میرے آگے:-جرمنی:بچوں سے زیادتی سکینڈل میں 30 ہزار افراد شامل تفتیشجرمن پولیس نے بچوں کے خلاف جنسی جرائم کے سکینڈل میں 30ہزارمشتبہ افراد کو شاملِ تفتیش کر لیا
Read more »

یورپین یونین کے بعد برطانیہ نے بھی پی آئی اے کی پروازیں معطل کر دیں -یورپین یونین کے بعد برطانیہ نے بھی پی آئی اے کی پروازیں معطل کر دیں -لندن: یورپئین یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کے بعد برطانوی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بھی پی آئی اے کی پروازیں معطل کر دیں۔ ترجمان سی اے اے برطانیہ کے مطابق یورپئین یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کے فیصلے کے تناظر میں پروازیں معطل کر رہے ہیں۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ برمنگھم، لندن اور …
Read more »

وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب ، ای او بی آئی پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبریوفاقی کابینہ کا اجلاس طلب ، ای او بی آئی پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبریاسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا، جس میں ای او بی آئی پنشنرز کی پنشن میں اضافے کا فیصلہ ہوگا۔
Read more »

یورپی یونین نے پی آئی اے کااجازت نامہ معطل کردیایورپی یونین نے پی آئی اے کااجازت نامہ معطل کردیاپائلٹس کے جعلی لائسنس کا معاملہ سامنے آنے پر یورپین یونین کی ائیر سیفٹی ایجنسی نے یورپ کیلئے پی آئی اے کی پروازیں معطل کردیں SamaaTV
Read more »



Render Time: 2025-03-04 03:01:54