پائلٹس کے جعلی لائسنس کا معاملہ سامنے آنے پر یورپین یونین کی ائیر سیفٹی ایجنسی نے یورپ کیلئے پی آئی اے کی پروازیں معطل کردیں SamaaTV
Posted: Jun 30, 2020 | Last Updated: 2 hours ago
پائلٹس کے جعلی لائسنس کا معاملہ سامنے آنے پر یورپین یونین کی ائیر سیفٹی ایجنسی نے یورپ کیلئے پی آئی اے کی پروازیں معطل کردیں۔ یورپین یونین میں شامل ممالک کے لیے فضائی آپریشن کے اجازت نامے کو 6 ماہ کیلئے معطل کردیا گیا ہے جس کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔ اس فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی جاسکے گی۔ دوسری جانب پی آئی نے اجازت نامہ معطل ہونے پر اپنی یورپ کی تمام پروازیں منسوخ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جن مسافروں کے پاس پی آئی اے کی بکنگ ہے ان کے پاس اختیار ہوگا کہ وہ بکنگ آگے کروا لیں یا اپنا ٹکٹ ریفنڈ کرلیں۔
پی آئی اے ترجمان کے مطابق یورپین فضائی سیفٹی کے ادارے کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے اور ان کے خدشات کو دور کرنے کیلئے اصلاحی اقدامات اٹھا رہے ہیں۔ اپیل بھی دائر کی جارہی ہے ۔ امید ہے اجازت نامہ جلد بحال کردیا جائے گا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
یورپی یونین نے پی آئی اے فلائٹ آپریشن 6 ماہ کیلئے معطل کر دیا - ایکسپریس اردوپاپندی کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا، تمام پروازیں منسوخ کردی گئیں
Read more »
یورپی یونین نے پاکستان کو بڑا جھٹکا دے دیا انڈیا کو خوشخبری سنادیبرسلز (ڈیلی پاکستان آن لائن) یورپی یونین نے دنیا کیلئے اپنے بارڈرز کھولنے کا فیصلہ کرلیا ہے لیکن کورونا کے تیزی سے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث پاکستانیوں کیلئے
Read more »
یورپی یونین نے 14 ممالک کے شہریوں کیلئے اپنی سرحدیں کھول دیںاوٹاوا (ویب ڈیسک)یورپی یونین نے کورونا وائرس سے قدرے محفوظ سمجھے جانے والے 14 ممالک کے شہریوں کے لیے سفری پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے
Read more »
یورپین یونین کے بعد برطانیہ نے بھی پی آئی اے کی پروازیں معطل کر دیں -لندن: یورپئین یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کے بعد برطانوی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بھی پی آئی اے کی پروازیں معطل کر دیں۔ ترجمان سی اے اے برطانیہ کے مطابق یورپئین یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کے فیصلے کے تناظر میں پروازیں معطل کر رہے ہیں۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ برمنگھم، لندن اور …
Read more »
یورپی یونین کی روس پر پابندیوں میں 6 ماہ کی توسیعیورپین یونین نے روس پر معاشی پابندیوں میں مزید 6 ماہ کا اضافہ کر دیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپی یونین کی جانب سے روس پر عائد پابندیاں 6 ماہ کے
Read more »
یورپی یونین کی روس پر پابندیوں میں 6 ماہ کی توسیع -برسلز: یورپین یونین نے روس پر معاشی پابندیوں میں مزید 6 ماہ کا اضافہ کر دیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپی یونین کی جانب سے روس پر عائد پابندیاں 6 ماہ کے اضافے کے بعد 31 جنوری 2021 تک برقرار رہیں گی۔ یورپی یونین نے دفاع، بینکنگ اور دیگر شعبوں میں تعاون پر …
Read more »