یورپی یونین کی روس پر پابندیوں میں 6 ماہ کی توسیع ARYNewsUrdu
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپی یونین کی جانب سے روس پر عائد پابندیاں 6 ماہ کے اضافے کے بعد 31 جنوری 2021 تک برقرار رہیں گی۔
یورپی یونین نے دفاع، بینکنگ اور دیگر شعبوں میں تعاون پر پابندیاں لگا رکھی ہیں جس میں آئندہ سال تک کے لیے اضافہ کیا گیا ہے۔ دوسری جانب یونان نے برطانیہ سے جانے والی براہ راست پروازوں پر پابندی میں توسیع کر دی، پابندی کو 15 جولائی تک بڑھا دیا گیا ہے۔ یونان کا کہنا ہے کہ پابندی میں توسیع برطانیہ میں کرونا وائرس کی صورتحال کا تسلی بخش نہ ہونا ہے، اس اعلان کے بعد برطانوی مسافروں کو دشواری کا سامنا کرنا پڑے گا اور مسافروں کو مختلف ممالک سے گھوم کر جانا پڑے گا۔
یونان نے سویڈن سے آنے والی براہ راست پروازوں پر بھی پابندی برقرار رکھی ہے، یکم جولائی سے برطانیہ کا فضائی آپریشن بحال ہو گا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
یورپی یونین نے پاکستان کو بڑا جھٹکا دے دیا انڈیا کو خوشخبری سنادیبرسلز (ڈیلی پاکستان آن لائن) یورپی یونین نے دنیا کیلئے اپنے بارڈرز کھولنے کا فیصلہ کرلیا ہے لیکن کورونا کے تیزی سے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث پاکستانیوں کیلئے
Read more »
پی آئی اے میں بڑے پیمانے پر ٹکٹوں کی مبینہ طور پر خود بردپی آئی اے میں بڑے پیمانے پر ٹکٹوں کی مبینہ طور پر خود برد ARYNewsUrdu
Read more »
وزیراعظم عمران خان کی کراچی اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمتوزیراعظم عمران خان کی کراچی اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمت Islamabad PMImranKhan Condemns Terrorist Attack PakistanStockExchange Karachi MoIB_Official pid_gov Pakistan
Read more »
صدر اور وزیراعظم کی پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمت - Pakistan - Aaj.tv
Read more »