صدر اور وزیراعظم کی پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمت - Pakistan - Aaj.tv

United States News News

صدر اور وزیراعظم کی پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمت - Pakistan - Aaj.tv
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

دیگر سیاسی رہنماؤں نے بھی دہشتگرد حملے کی مذمت کی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PMImranKhan

اسلام آباد:صدر مملکت عارف علوی اوروزیراعظم عمران خان نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج پردہشتگردوں کے حملے کی مذمت کردی۔

وزیراعظم نے مزید کہا کہ پوری قوم کو اپنے بہادر جوانوں پر فخر ہے ،شہداء کے لواحقین سے دلی ہمدردی اورزخمیوں کی صحتیابی کیلئے دعا گوہوں ۔ صدر مملکت کی پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت کرتےہوئے اپنی جان پرکھیل کر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے والے سیکیورٹی گارڈز کو خراج عقیدت پیش کیا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

بعض حکومتی اتحادیوں کی وزیراعظم اور ق لیگ کے عشائیہ میں شرکتبعض حکومتی اتحادیوں کی وزیراعظم اور ق لیگ کے عشائیہ میں شرکتجی ڈی اے کی رہنما اور وفاقی وزیر فہمیدہ مرزا، بلوچستان عوامی پارٹی کے اراکین اور آزاد رکن اسلم بھوتانی نے وزیر اعظم کے عشائیہ میں حاضری لگوائی اور (ق) لیگ کے ہاں کھانا کھایا۔
Read more »

صدر مملکت کی گلگت بلتستان میں 18 اگست کو عام انتخابات کی منظوری - Pakistan - Dawn News
Read more »

وزیراعظم عمران خان کا عشائیہ، اہم اتحادیوں نے شرکت کی دعوت قبول نہ کیوزیراعظم عمران خان کا عشائیہ، اہم اتحادیوں نے شرکت کی دعوت قبول نہ کیاسلام آباد: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ق) نے مصروفیات کے باعث وزیراعظم کے عشایے میں شرکت نہیں کی، شیخ رشید بیماری کی وجہ سے شریک نہ ہو سکے، تحریک انصاف کے ناراض ارکان بھی نہ مانے۔
Read more »

وزیراعظم کی جانب سے عشائیہ؛ اہم اتحادی جماعتوں کی شرکت سے معذرت - ایکسپریس اردووزیراعظم کی جانب سے عشائیہ؛ اہم اتحادی جماعتوں کی شرکت سے معذرت - ایکسپریس اردوپی ٹی آئی کے بعض اپنے ارکان بھی حلقوں کے مسائل نہ حل ہونے پر بطور احتجاج عشائیے میں شریک نہیں ہوئے، ذرائع
Read more »

وزیراعظم عمران خان کی کراچی اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمتوزیراعظم عمران خان کی کراچی اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمتوزیراعظم عمران خان کی کراچی اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمت Islamabad PMImranKhan Condemns Terrorist Attack PakistanStockExchange Karachi MoIB_Official pid_gov Pakistan
Read more »



Render Time: 2025-03-01 09:12:04