ینگ نرسزایسو سی ایشن سندھ کا کل سے صوبے بھر میں ہڑتال کا اعلان - ایکسپریس اردو

United States News News

ینگ نرسزایسو سی ایشن سندھ کا کل سے صوبے بھر میں ہڑتال کا اعلان - ایکسپریس اردو
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

کل سے سندھ کے تمام سرکاری اسپتالوں میں کام چھوڑ ہڑتال ہوگی، اعجاز کلیری

ینگ نرسزایسوسی ایشن سندھ کے صدر اعجاز کلیری نے کہا کہ کل سے سندھ کے تمام سرکاری اسپتالوں میں کام چھوڑ ہڑتال ہوگی، کراچی کے تمام اسپتالوں کی نرسز کل کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی دھرنا دینگی، نرسز کے خلاف انتقامی کاروائی اور جبراً تبادلوں پر تحفظات ہیں۔

صدر وائی این اے نے مطالبہ کیا کہ تمام نرسز کو ہیلتھ رسک الاونس دیا جائے، جبراً تبادلوں کوختم کیا جائے، ہمیں ہنگامی حالات میں ہیلتھ پروفیشنل الاونس دیا جائے،

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سندھ حکومت کا 9 سرکاری محکموں کو کل سے کھولنے کا اعلان - ایکسپریس اردوسندھ حکومت کا 9 سرکاری محکموں کو کل سے کھولنے کا اعلان - ایکسپریس اردو16 سرکاری محکموں کے مرکزی دفاتر تاحکم ثانی بند رہیں گے، نوٹی فکیشن جاری
Read more »

وزیراعلیٰ سندھ کی کل سے کاروبار کھولنے کی اجازتوزیراعلیٰ سندھ کی کل سے کاروبار کھولنے کی اجازتتاجروں سے مذاکرات کے بعد میڈیا بریفنگ میں وزیراعلیٰ سندھ نے کہاکہ وفاقی حکومت رات کو کاروبار کھولنا چاہتی تھی، جس پر ہم نے اعتراض کیا۔
Read more »

محکمہ داخلہ سندھ کا لاک ڈاؤن فیز 2 کے تحت فیصلوں کا اعلامیہ جاریمحکمہ داخلہ سندھ کا لاک ڈاؤن فیز 2 کے تحت فیصلوں کا اعلامیہ جاریکراچی : سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن فیز ٹو کے تحت فیصلوں کا اعلامیہ جاری کردیا، اعلامیے کے مطابق بیوٹی پارلر، حجام، ویڈیو گیم زون ور جم بند رہیں گے۔
Read more »

محکمہ داخلہ سندھ کا لاک ڈاؤن فیز 2 کے تحت فیصلوں کا اعلامیہ جاریمحکمہ داخلہ سندھ کا لاک ڈاؤن فیز 2 کے تحت فیصلوں کا اعلامیہ جاریمحکمہ داخلہ سندھ کا لاک ڈاؤن فیز 2 کے تحت فیصلوں کا اعلامیہ جاری MediaCellPPP MuradAliShahPPP coronavirus SindhLockDown
Read more »

لاک ڈاؤن سے متاثرخاندانوں کی مالی معاونت، وزیراعلیٰ پنجاب انصاف امداد پروگرام کا آج سے آغازلاک ڈاؤن سے متاثرخاندانوں کی مالی معاونت، وزیراعلیٰ پنجاب انصاف امداد پروگرام کا آج سے آغازلاک ڈاؤن سے متاثرخاندانوں کی مالی معاونت، وزیراعلیٰ پنجاب انصاف امداد پروگرام کا آج سے آغاز Read News LockDown CMPunjab pid_gov MoIB_Official UsmanAKBuzdar
Read more »



Render Time: 2025-03-11 06:46:01