محکمہ داخلہ سندھ کا لاک ڈاؤن فیز 2 کے تحت فیصلوں کا اعلامیہ جاری MediaCellPPP MuradAliShahPPP coronavirus SindhLockDown
مطابق بیوٹی پارلر، حجام، ویڈیو گیم زون ور جم بند رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کےلیے لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے، محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے لاک ڈاؤن فیز 2 کے تحت فیصلوں کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ جاری اعلامیے کے مطابق گلی محلے کی دکانیں، کمیونٹی مارکیٹس کو کاروبار کی اجازت ہوگی جبکہ بیوٹی پارلر، حجام،
ویڈیو گیم زون، جم بندرہیں گے۔ اعلامیے میں محکمہ داخلہ سندھ کا کہنا ہے کہ شاپنگ پلازہ، مارکیٹس اور ہوٹلز شادی ہالز بند رہیں گے اور ہر قسم کے عوامی اجتماع، جلوس، سیاسی اور سماجی تقاریب پر پابندی ہوگی۔ محکمہ داخلہ سندھ کا کہنا تھا کہ پبلک ٹرانسپورٹ، تفریحی مقامات اور پارکس بند رہیں گے جبکہ فرنیچر شاپس، تعمیراتی صنعت سے منسلک دکانوں کو کاروباری وسرگرمیوں کی اجازت ہوگی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
محکمہ داخلہ سندھ کا لاک ڈاؤن فیز 2 کے تحت فیصلوں کا اعلامیہ جاریکراچی : سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن فیز ٹو کے تحت فیصلوں کا اعلامیہ جاری کردیا، اعلامیے کے مطابق بیوٹی پارلر، حجام، ویڈیو گیم زون ور جم بند رہیں گے۔
Read more »
کراچی کے تاجروں کا لاک ڈاؤن پر سندھ حکومت کا فیصلہ ماننے سے انکار - ایکسپریس اردوتاجروں کا لاک ڈاؤن جاری رکھنے کی مخالفت کرتے ہوئے وزیر اعظم کے اعلان کے مطابق بازار کھولنے کا اعلان
Read more »
کراچی کے تاجروں کا لاک ڈاؤن پر سندھ حکومت کا فیصلہ ماننے سے انکارکراچی(ویب ڈیسک) لاک ڈاؤن کے معاملے پر تاجر اور سندھ حکومت آمنے سامنے آگئے، کراچی کے تاجروں نے سندھ حکومت کی جانب سے لاک ڈاو¿ن جاری رکھنے کی مخالفت کرتے
Read more »
وفاق، پنجاب، کے پی کا آج سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلانوفاق، پنجاب اور خیبرپختونخوا کا آج سے جبکہ سندھ اور بلوچستان نے پیرسے لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان کردیا۔
Read more »
بیکار قسم کے لاک ڈائون کے بعدبیکار قسم کے لاک ڈائون کے بعد فائدہ تب تھا جب پوری دنیا نے کہا کہ پاکستانی لوگوں کو کنٹرول کرنا ہے تو 15 دن کے لیے کرفیو لگا دیں۔ حالات نارمل ہو جائیں گے۔ لاک ڈاؤن میں کتنے لوگوں کو روزگار ملا‘. تب کرفیو لگا دیا جاتا تو لوگ سروائیو بھی کر لیتے۔
Read more »
پنجاب حکومت کا ہفتے میں چار دن لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ
Read more »