'یاد رکھیں ججز کی جاسوسی پر ایک حکومت ختم ہوچکی' سپریم کورٹ نے یہ ریمارکس کیوں دیئے؟
جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 10رکنی فل کورٹ نے سماعت کی، جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ آپکی جانب سے پیش کئے گئے سوالات کا بغور جائزہ لیا ہے تاہم ان میں اکثر سوال ضروری نہیں، ہم آپکو تفصیل سے سنیں گے، گزشتہ سماعت پر آپ نے اے آر یو پر چند مثالیں دی تھیں۔
فروغ نسیم نے کہا بنیادی سوال ہے کہ کیا جج پر قانونی قدغن تھی کہ وہ اہلیہ اور بچوں کی جائیداد ظاہر کرے، درخواست گزار کا موقف ہے کہ اہلیہ اور بچے انکے زیرکفالت نہیں، آرٹیکل 209 میں مس کنڈکٹ کی تعریف نہ کرنا دانستہ ہے، اس لئے دیگر انتظامی قوانین سے اصول لیے جائیں گے ،جسٹس منیب اختر نے کہا دیگر تمام قوانین کا ماخذ آئین ہے، اس لیے بہتر ہوگا مس کنڈکٹ کی تعریف آئین کے تحت ہی دیکھی جائے، فروغ نسیم نے کہاجج کی اہلیہ بھی ایمنسٹی نہیں لے سکتی، قانون میں بچوں کے لیے تو پھر بھی زیرکفالت کا ایشو ہے ، اہلیہ...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
فروغ نسیم یاد رکھیں ججز کی جاسوسی پر ایک حکومت ختم ہوچکی، سپریم کورٹ - ایکسپریس اردوثابت کرنا ہے اہلیہ کی جائیداد ظاہر نہ کرکے جج نے قانونی تقاضہ پورا نہیں کیا‘مس کنڈکٹ کو آئین کے تحت دیکھا جائے، عدالت
Read more »
ریلوے ملازمین کی مستقلی سے متعلق کیس :سپریم کورٹ نے سیکرٹری ریلوے کو کل طلب کرلیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے ریلوے ملازمین کی مستقلی سے متعلق کیس سیکرٹری ریلوے کو کل طلب کرلیا،چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ
Read more »
سپریم کورٹ نے ریلوے میں ملازمین کی چھانٹیوں کا حکم دے دیا
Read more »
سپریم کورٹ نے ریلوے میں ملازمین کی چھانٹیوں کا حکم دے دیاسپریم کورٹ نے ریلوے میں ملازمین کی چھانٹیوں کا حکم دے دیا Pakistan SupremeCourt Order PakistanRailway RailwayEmployee Retrenchment Orders pid_gov MoIB_Official ShkhRasheed ImranKhanPTI shiblifaraz
Read more »