فروغ نسیم یاد رکھیں ججز کی جاسوسی پر ایک حکومت ختم ہوچکی، سپریم کورٹ - ایکسپریس اردو

United States News News

فروغ نسیم یاد رکھیں ججز کی جاسوسی پر ایک حکومت ختم ہوچکی، سپریم کورٹ - ایکسپریس اردو
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

فروغ نسیم یاد رکھیں ججز کی جاسوسی پر ایک حکومت ختم ہوچکی، سپریم کورٹ -

کیس میں تینوں جائیدادوں کا نہیں بتایا گیا‘ پاناماکیس میں نوازشریف نے بھی کہا بچوں کی جائیداد کا مجھ سے نہ پوچھیں، فروغ نسیم۔ فوٹو: فائلسپریم کورٹ میں جسٹس فائز عیسیٰ کیس کی سماعت کے دوران جسٹس مقبول باقر نے حکومتی وکیل فروغ نسیم سے کہا کہ فروغ نسیم صاحب یہ بات بھی یاد رکھیے گا ایک جمہوری حکومت ججوں کی جاسوسی کرنے پر ختم ہو چکی ہے۔

جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 10رکنی فل کورٹ نے سماعت کی، جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ آپکی جانب سے پیش کئے گئے سوالات کا بغور جائزہ لیا ہے تاہم ان میں اکثر سوال ضروری نہیں، ہم آپکو تفصیل سے سنیں گے، گزشتہ سماعت پر آپ نے اے آر یو پر چند مثالیں دی تھیں۔ فروغ نسیم نے کہا بنیادی سوال ہے کہ کیا جج پر قانونی قدغن تھی کہ وہ اہلیہ اور بچوں کی جائیداد ظاہر کرے، درخواست گزار کا موقف ہے کہ اہلیہ اور بچے انکے زیرکفالت نہیں، آرٹیکل 209 میں مس کنڈکٹ کی تعریف نہ کرنا دانستہ ہے، اس لئے دیگر انتظامی قوانین سے اصول لیے جائیں گے ،جسٹس منیب اختر نے کہا دیگر تمام قوانین کا ماخذ آئین ہے، اس لیے بہتر ہوگا مس کنڈکٹ کی تعریف آئین کے تحت ہی دیکھی جائے، فروغ نسیم نے کہاجج کی اہلیہ بھی ایمنسٹی نہیں لے سکتی، قانون میں بچوں کے لیے تو پھر بھی زیرکفالت کا ایشو ہے ، اہلیہ...

جسٹس مقبول باقر نے کہا جج یا اہلیہ سے جائدادوں کے بارے میں کسی نے نہیں پوچھا، فروغ نسیم نے کہاجج سے سوال کا حق صرف سپریم جوڈیشل کونسل کو ہے، جسٹس مقبول باقر نے کہا حقیقت میں یہ ثابت کرنا ہے کہ اہلیہ کی جائداد ظاہر نہ کر کے جج نے قانونی تقاضہ پورا نہیں کیا ، فروغ نسیم نے کہا پاناما کیس میں نواز شریف نے یہی کہا تھا کہ بچوں کی جائداد کا مجھ سے مت پوچھیں،اس کیس میں بھی تینوں جائدادوں کا آج تک نہیں بتایا گیا، مزید سماعت آج تک ملتوی کردی...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وزیراعظم کی شوگر کمیشن کی سفارشات پر کارروائی کی منظوریوزیراعظم کی شوگر کمیشن کی سفارشات پر کارروائی کی منظوریوزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے شوگر کمیشن کی سفارشات کی روشنی میں کسی بھی کارروائی کی منظوری دے دی
Read more »

پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے باوجود مہنگائی برقرار، عوام کو بجٹ میں ریلیف کی امیدپٹرول کی قیمتوں میں کمی کے باوجود مہنگائی برقرار، عوام کو بجٹ میں ریلیف کی امید
Read more »

علیزے شاہ کی سالگرہ پرنعمان سمیع کی منفردوِشعلیزے شاہ کی سالگرہ پرنعمان سمیع کی منفردوِشاداکار نعمان سمیع نے اپنی قریبی دوست اداکارہ علیزے شاہ کو کائنات کی سب سے خوبصورت لڑکی قراردیتے ہوئے سالگرہ کی مبارکباد دی ہے مزید پڑھیے: SamaaTV
Read more »

کھلاڑیوں کی تربیت کیلئے باب وولمر کا انداز اپنانے کی کوشش کروں گا:یونس خانکھلاڑیوں کی تربیت کیلئے باب وولمر کا انداز اپنانے کی کوشش کروں گا:یونس خانلاہور: (ویب ڈیسک) دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ بننے والے یونس خان کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کی تربیت کیلئے باب وولمر کا انداز اپنانے کی کوشش کروں گا تاکہ ہر پلیئر کو اس کے لیول کے مطابق بتایا جاسکے، ریٹائرمنٹ کے بعد بہت کچھ سیکھا ہے، کوشش ہوگی کہ نہ صرف کرکٹ بلکہ زندگی کے تجربات سے بھی پلیئرز کو مستفید کرایا جاسکے۔
Read more »

ضابطہ کار کی پابندی نہ کرنیوالے تاجروں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی.وزیراعظمضابطہ کار کی پابندی نہ کرنیوالے تاجروں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی.وزیراعظمضابطہ کار کی پابندی نہ کرنیوالے تاجروں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی.وزیراعظم ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official Traders SOPs CoronaVirusPakistan COVID19Pakistan TogetherWeCan CoronaVirusFight
Read more »



Render Time: 2025-03-05 06:18:08