لاہور: (ویب ڈیسک) دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ بننے والے یونس خان کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کی تربیت کیلئے باب وولمر کا انداز اپنانے کی کوشش کروں گا تاکہ ہر پلیئر کو اس کے لیول کے مطابق بتایا جاسکے، ریٹائرمنٹ کے بعد بہت کچھ سیکھا ہے، کوشش ہوگی کہ نہ صرف کرکٹ بلکہ زندگی کے تجربات سے بھی پلیئرز کو مستفید کرایا جاسکے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کی منیجمنٹ میں شامل ہونے کے بعد میڈیا کے ساتھ وڈیو کانفرنس میں یونس خان نے کہا کہ انگلینڈ کی سیریز ہمیشہ مشکل ہوتی ہے، کوشش ہوگی کہ وہ پلیئرز کو ان کی حدود میں رہتے ہوئے یہ گر سکھائیں کہ بڑی اننگز کیسے کھیلنی ہے اور کیسے سنچری کو ڈبل اور ٹرپل سنچری میں تبدیل کرنا ہے۔
پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز بنانے والے یونس خان کا کہنا تھا کہ وہ کوچنگ میں باب وولمر کے انداز سے کافی متاثر رہے ہیں اور کوشش ہوگی کہ اس انداز میں ہی ٹیم کے بیٹسمینوں کو سکھائیں۔ یونس خان نے کہا کہ وہ تنقید ہمیشہ تحمل مزاجی سے سنتے رہے اور پھر جارح مزاجی سے اپنے کھیل کو بہتر کرتے ہوئے اس تنقید کا جواب دیتے اور یہی وجہ تھی کہ انہوں نے کیریئر میں بہت کچھ حاصل کیا لیکن جو کچھ کرکٹ کیریئر میں حاصل کیا وہ ماضی کا حصہ ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
گورنر ہاﺅس میں ڈاکٹر پر خاتون کے زیادتی کی کوشش کے الزام کا ڈراپ سین ہوگیالاہور(آئی این پی) گورنر ہائوس کے ڈاکٹر کی خاتون سے مبینہ زیادتی کا الزام جھوٹا نکلا۔ گور نر ہائوس کے ڈاکٹر پر زیادتی کا الزام لگانیوالی خاتون اعظمی شہزادی نے
Read more »
ناروے کے سائنسدان کا کورونا وائرس کے لیب میں بنائے جانے کا دعویٰناروے کے سائنسدان کا کورونا وائرس کے لیب میں بنائے جانے کا دعویٰ Norway Scientists CoronaVirus Manufactured COVID19 Laboratory China LabMade Claimed
Read more »
وزیراعظم کی پیٹرول کی قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت - ایکسپریس اردوبنیادی اشیائے ضروریہ کی مناسب قیمتوں پر دستیابی اولین ترجیح ہے، وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو
Read more »
کرونا ٹیسٹنگ میں اضافے کے لیے جاپان کا پاکستان کی معاونت کرنے کا اعلانکرونا ٹیسٹنگ میں اضافے کے لیے جاپان کا پاکستان کی معاونت کرنے کا اعلان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19 Japan
Read more »
پٹرول کا بحران حکومتی نظام کے مفلوج ہونے کی نشانی ہے،شہبازشریفلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے صدراور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبازشریف نے کہاہے کہ پٹرول کا بحران حکومتی نظام کے مفلوج ہونے کی نشانی ہے،حکومت
Read more »
کورونا وبا کی روک تھام کے لئے بنائی گئی کمیٹی کا اجلاس طلبکورونا وبا کی روک تھام کے لئے بنائی گئی کمیٹی کا اجلاس طلب UsmanBuzdar FightAgainstCOVID19 Committee Meeting pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK PTIofficial UsmanAKBuzdar
Read more »