ہم نے لوڈ شیڈنگ پر اسمبلی کا بائیکاٹ کیا، کنور نوید

United States News News

ہم نے لوڈ شیڈنگ پر اسمبلی کا بائیکاٹ کیا، کنور نوید
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

ہم نے لوڈ شیڈنگ پر اسمبلی کا بائیکاٹ کیا، کنور نوید تفصیلات جانئے: DailyJang

’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں متحدہ قومی مو ومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر و رکنِ سندھ اسمبلی کنور نوید جمیل نے کراچی شہر میں لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے خصوصی گفتگو کی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے کے الیکٹرک کے مسئلے پر وزیرِ اعظم عمران خان سے بھی بات کی ہے، وزیرِ اعظم نے اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے ہدایات بھی جاری کی تھیں۔متحدہ قومی مو ومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر کنور نوید جمیل کا یہ بھی کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کے معاملات کو نیپرا کنٹرول کر سکتا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ایم کیو ایم رہنما عامر خان نے آفاق احمد سے معافی مانگ لیایم کیو ایم رہنما عامر خان نے آفاق احمد سے معافی مانگ لیاگر آفاق احمد ایم کیو ایم پاکستان میں شامل ہونا چاہیں تو انہیں خوش آمدید کہیں گے، عامر خان
Read more »

کراچی میں لوڈ شیڈنگ کا معاملہ، قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائیکراچی میں لوڈ شیڈنگ کا معاملہ، قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائیقومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی کا کراچی میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر توجہ دلاؤ نوٹس، لوڈ شیڈنگ کے معاملے پر شور شرابے کے دوران پیپلز پارٹی کے ارکان کی وفاقی وزیرعمرایوب اور اسلم خان کے ساتھ تلخ کلامی،اسلم خان کی جانب سے خواتین ارکان کے ساتھ سخت جملوں کے تبادلے پر اپوزیشن نے ایوان میں شدید احتجاج کیا۔
Read more »

کراچی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ، قومی اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے - Pakistan - Dawn Newsکراچی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ، قومی اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے - Pakistan - Dawn News
Read more »

قومی اسمبلی اجلاس کے لیے کوئی بزنس اقلیتوں کیساتھ ہیں حکومت اپوزیشن اتفاققومی اسمبلی اجلاس کے لیے کوئی بزنس اقلیتوں کیساتھ ہیں حکومت اپوزیشن اتفاققومی اسمبلی اجلاس کے لیے کوئی بزنس اقلیتوں کیساتھ ہیں حکومت اپوزیشن اتفاق اجلاس کو کرونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کے لئے بجٹ اجلاس کے دوران اختیار کردہ طریقہ کار کو ہی جاری رکھنے کا فیصلہ ہوا NawazRazaPK NAofPakistan pid_gov Pakistan
Read more »

کراچی… آئی ایم سوری!کراچی… آئی ایم سوری!’’یہ جے آئی ٹی رپورٹ دوحصوں پر مشتمل، پہلاحصہ، عزیر بلوچ کی مجرمانہ سرگرمیوں پر مشتمل، جے آئی ٹی کا دوسرا حصہ سیاسی لوگوں کی مجرمانہ سرگرمیوں پر... کالم پڑھئے: (IrshadBhatti336) تحریر: ارشاد بھٹی DailyJang
Read more »

پنشنرز کو اے ٹی ایم کارڈ دیے ہیں، مراد سعید -پنشنرز کو اے ٹی ایم کارڈ دیے ہیں، مراد سعید -اسلام آباد: وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ حکومت نےفیصلہ کیا بزرگ پنشنر کو گھر پرپنشن پہنچائی جائے ہم نے پنشنرز کو اےٹی ایم کارڈ دیئے ہیں۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے مراد سعید نے کہ اکہ پنشن کوآؤٹ سورس پرمیری وزارت سےمتعلق سوال ہوا، پاکستان پوسٹ میں پنشنرہمیشہ سےموجود …
Read more »



Render Time: 2025-02-28 07:38:43