ایم کیو ایم رہنما عامر خان نے آفاق احمد سے معافی مانگ لی ARYNewsUrdu
کراچی: متحدہ قومی موؤمنٹ پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنونیئر عامر خان نے آفاق احمد سے معافی مانگتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ ایم کیو ایم میں شامل ہونا چاہیں تو ہم انہیں خوش آمدید کہیں گے۔
اُن کا کہنا تھا کہ ’اگر آفاق احمد ایم کیو ایم پاکستان میں آنا چاہتے ہیں تو انہیں خوش آمدید کہیں گے، شہر کی بہتری کے لیے کام کرنے والی دیگر جماعتیں اور شخصیات بھی اگر ہمارے ساتھ شمولیت اختیار کرنا چاہیں تو ان کے لیے بھی ہمارے دروازے کھلے ہیں‘۔ ایم کیو ایم رہنما کا کہنا تھا کہ مغرب کی نماز کے بعد جیل بیرک کے دروازے بند ہوجاتے ہیں، رات10 بجے جیل بیرک کا دروازہ کھلے تو اگلے دن سب قیدیوں کو وجہ معلوم ہوجاتی ہے، میں ذوالفقار مرزا اور آفاق احمد کی پیسے کی لین دین کا عینی شاہد تو نہیں ہوں لیکن جیل میں موجود لوگوں کا یہی کہنا تھا کہ دونوں کے درمیان پیسوں کا لین دین ہوا ہے‘۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
نثار مورائی کا دعویٰ: ذوالفقار مرزا ایم کیو ایم حقیقی کو اسلحہ دیتے تھےحکومت سندھ نے پیر کو لیاری کے گینگسٹر عذیر بلوچ، بلدیہ فیکٹری کی آتش زنی اور نثار مورائی کے معاملے سے متعلق جے آئی ٹی رپورٹس محکمہ داخلہ کی ویب سائٹ پر جاری کر دی تھیں تاہم ان میں سے کسی میں بھی پیپلز پارٹی کے کسی اعلی عہدیدار کا نام شامل نہیں۔
Read more »
بڑی کارروائی، رئیس مما کا ساتھی ایم کیو ایم لندن کا ٹارگٹ کلر گرفتارکراچی: ابراہیم حیدری پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے رئیس مما کا ساتھی ایم کیو ایم لندن کا ٹارگٹ کلر زاہد بنگالی گرفتار کو گرفتار کرلیا۔
Read more »
پنشنرز کو اے ٹی ایم کارڈ دیے ہیں، مراد سعید -اسلام آباد: وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ حکومت نےفیصلہ کیا بزرگ پنشنر کو گھر پرپنشن پہنچائی جائے ہم نے پنشنرز کو اےٹی ایم کارڈ دیئے ہیں۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے مراد سعید نے کہ اکہ پنشن کوآؤٹ سورس پرمیری وزارت سےمتعلق سوال ہوا، پاکستان پوسٹ میں پنشنرہمیشہ سےموجود …
Read more »
لاہور ہائیکورٹ میں لیگی ایم این اے برجیس طاہر کی عبوری درخواست ضمانت میں غیر معینہ مدت تک توسیعلاہور ہائیکورٹ میں لیگی ایم این اے برجیس طاہر کی عبوری درخواست ضمانت میں غیر معینہ مدت تک توسیع LahoreHighCourt BarjeesTahir pmln_org InterimBail ExtendedIndefinitely
Read more »
آئی ایم ایف سے قرض کیلئے بجلی 14 فیصد مہنگی اور سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو300 یونٹ تک بجلی کی سبسڈی کم کر کے صرف 50یونٹ تک کر دی جائے گی
Read more »