’’یہ جے آئی ٹی رپورٹ دوحصوں پر مشتمل، پہلاحصہ، عزیر بلوچ کی مجرمانہ سرگرمیوں پر مشتمل، جے آئی ٹی کا دوسرا حصہ سیاسی لوگوں کی مجرمانہ سرگرمیوں پر... کالم پڑھئے: (IrshadBhatti336) تحریر: ارشاد بھٹی DailyJang
’’یہ جے آئی ٹی رپورٹ دوحصوں پر مشتمل، پہلاحصہ، عزیر بلوچ کی مجرمانہ سرگرمیوں پر مشتمل، جے آئی ٹی کا دوسرا حصہ سیاسی لوگوں کی مجرمانہ سرگرمیوں پر مشتمل،مطلب سیاسی لوگ کیا کیا جرائم کرتے، کرواتے رہے، دونوں حصے آپس میں جڑے ہوئے، لیکن چونکہ دوسرے حصے کی مزید تفتیش، تحقیق کی جانی چاہیے، اس لئےاس کو خفیہ رکھا جارہا، اسے پبلک نہیں کیا جائے گا‘‘۔
اس رپورٹ کے مطابق آصف زرداری کے کہنے پر، قادر پٹیل، یوسف بلوچ، شرجیل میمن، اویس ٹپی، ذوالفقار مرزا، عزیر بلوچ کو اسلحہ، پیسے دیتے تھے، ذوالفقار مرزا کے پیپلز پارٹی چھوڑ جانے کے بعد شرجیل میمن، اویس ٹپی اسلحہ، پیسے پہنچانے کے ذمہ دارٹھہرے۔ ملا منصور ایران سے پاکستان میں داخل ہو، کلبھوشن یادیو،ایران سے حسین مبارک پٹیل کا پاسپورٹ بنو اکر پاکستان آئے،عزیر بلوچ پر مشکل وقت آئے، ایرانی پاسپورٹ، شناختی کارڈ بنا کر چاہ بہار جا پہنچے، خیر عزیر بلوچ کی دونوں جے آئی ٹی رپورٹوں کا لب لباب سیاستدانوں، پولیس، مجرموں کی ملاپ کہانی، قاتلوں، قتلوں کے قصے،قبضے، اسلحہ خریدوفروخت اورلُٹ مار۔
یہاں یہ بھی بتایا چلوں، 198قتلوں کے اعتراف کرنے والے عزیر بلوچ کو 2012میں امن پیس ایوارڈ دیا گیا، عزیر بلوچ عشائیہ دے، وزیراعلیٰ قائم علی شاہ، فریال تالپور سمیت کراچی کے بیسوؤں بڑے شرکت کریں، عزیر بلوچ اتنا بااثر بندہ اغوا کرنے کیلئے پولیس وین استعمال کرے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
نبیل گبول کا پبلک کی گئی عزیربلوچ کی جے آئی ٹی سے متعلق اہم انکشافنبیل گبول کا پبلک کی گئی عزیربلوچ کی جے آئی ٹی سے متعلق اہم انکشاف مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
Read more »
ٹورنٹو جانے والی پی آئی اے کی پرواز کا اسٹیورڈ لاپتاٹورنٹو جانے والی پی آئی اے کی پرواز کا اسٹیورڈ لاپتا SamaaTV
Read more »
وفاقی حکومت نے سندھ حکومت کی جے آئی ٹی رپورٹ کو نامکمل قرار دے دیاوفاقی حکومت نے سندھ حکومت کی جے آئی ٹی رپورٹ کو نامکمل قرار دے دیا ShibliFaraz AliZaidi JITReport PressConference Islamabad pid_gov MoIB_Official PTIofficial shiblifaraz AliHZaidiPTI
Read more »
سندھ حکومت نے مخالفین کو ڈرانے کے لیے جے آئی ٹی پبلک کی، آفاق احمدسندھ حکومت نے مخالفین کو ڈرانے کے لیے جے آئی ٹی پبلک کی، آفاق احمد ARYNewsUrdu
Read more »