ہماری پارٹی حکومت سے الگ ہو سکتی ہے ،ق لیگ کے رہنما کا تہلکہ خیز بیان
الگ ہو سکتی ہے۔ہم نیوزکے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم سے کسی معاملے پرمشاورت ہی نہیں کی جاتی، عین ممکن ہے ہم کہیں کے تحریک انصاف کی غلطیوں سے ہمیں نقصان ہو رہا ہے اور اس لئے ہم حکومت سے الگ ہو رہے ہیں۔
رہنما ق لیگ طارق بشیر چیمہ کی پروگرام بڑی بات میں گفتگو کے دوران کہا کہ ہم سے کسی معاملے پر مشاورت نہیں کی جاتی، حکومت اپنی غلطیوں کا خود نقصان اٹھائے گی۔ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم ہاو¿س عشائیہ میں نہیں گئے تو کون سا اتنا بڑا جرم ہو گیا۔ سیاسی مبصرین کا کہنا ہے کہ حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے لیے اپنے اتحادیوں کو ساتھ لے کر چلنا دشوار ہوتا جا رہا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وفاق کوئی اختیار دینا چاہتا ہے تو صوبائی حکومت سے اجازت لے، وزیراعلیٰ سندھ -کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ انکم ٹیکس ودہولڈنگ ٹیکس وفاق کیلئے وصول کرتےہیں اگر وفاق اختیاردیناچاہتاہےتوپہلےصوبائی حکومت کی اجازت لیناہوگی۔ کراچی میں اسٹاک ایکسچینج حملے میں شہید افراد کے لواحقین میں امدادی رقم اور آپریشن میں شامل اہلکاروں کو اسناد دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے …
Read more »
’آج سے چین کا مقصد ہانگ کانگ پر خوف کے ذریعے حکومت کرنا ہے‘سکیورٹی کے نئے قانون کے تحت کسی بھی قسم کی علیحدگی، بغاوت، دہشت گردی یا غیر ملکی افواج کے ساتھ ملی بھگت کے مرتکب شخص کو مجرم قرار دیا گیا ہے۔
Read more »
حکومت پانچ نہیں دس سال کی پلاننگ کررہی ہے:شبلی فرازاسلام آباد: وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت پانچ نہیں دس سال کی پلاننگ کررہی ہے۔ نجی نیو ز سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ
Read more »