ہانگ کانگ کے لیے چین کا نیا قانون منظور ہونے کے منٹوں بعد ہی جمہوریت پسند آوازیں خاموش ہو گئیں
فیس بک پوسٹ میں ناتھن لا کا کہنا تھا کہ یہ قانون ’خونی ثقافتی انقلاب‘ کے آغاز کی علامت ہے۔
انھوں نے ٹویٹر پر مزید کہا ’میرے دوست حوصلہ رکھیں، ہانگ کانگ کے لوگ اتنی آسانی سے ہمت نہیں ہاریں گے۔‘ چین میں ایمنسٹی کی ٹیم کے سربراہ جوشوا روزنزویگ کا کہنا ہے کہ ’اب سے چین کو اختیارات حاصل ہو گئے ہیں کہ وہ کسی بھی مشتبہ شخص کو پکڑ کر ان پر اپنے قوانین کا نفاذ کر سکتے ہیں۔‘
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
چین کے متعلق مودی حکومت کے بیانات میں اتنا تضاد کیوںانڈیا کے شمال مغربی حصے لداخ کی وادی گلوان میں دونوں ملکوں کے فوجیوں کے درمیان دو ہفتوں کی پرتشدد جھڑپوں کے بعد ابھی تک حکومت کی طرف سے کوئی ٹھوس بیان سامنے نہیں آیا ہے۔ اس کے علاوہ چین میں انڈین سفیر کے بیان کے بعد صورتحال مزید پیچیدہ ہوتی نظر آتی ہے۔
Read more »
کیا سٹاک مارکیٹ حملہ پاکستان، چین کے مفادات کو نقصان پہنچانے کے لیے کیا گیا؟بعض اوقات شدت پسند اپنے روایتی اہداف کو چھوڑتے ہوئے معاشی سرگرمیوں کے مختلف بڑے مراکز کو نشانہ بناتے ہیں۔ بہت سے لوگ یہ سوال پوچھ رہے ہیں کہ آخر معاشی مراکز پر حملہ آور ہونے کے پیچھے کیا وجوہات کارفرما ہوتی ہیں اور اس کے ذریعے کیا مقاصد حاصل کیے جاتے ہیں؟
Read more »
کرونا کی سب سے ’مؤثر‘ ویکسین بنانے کے حوالے سے بڑا معاہدہ طےکرونا کی سب سے ’مؤثر‘ ویکسین بنانے کے حوالے سے بڑا معاہدہ طے مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
Read more »
کرونا وائرس سے بچنے کے لیے گھر سے باہر کن چیزوں کا خیال رکھنا ضروری ہے؟وبائی امراض سے متعلق ایک غیر ملکی ادارے کی ریسرچ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گھر سے باہر 12 امور کا خیال رکھتے ہوئے کرونا وائرس سے محفوظ رہا جا سکتا ہے۔
Read more »
ایتھوپیامیں100سال سے زائد عمر کے شخص کی کورونا سے حیران کن بحالیایتھیوپیا میں کورونا وائرس سے ایک ایسے متاثرہ شخص صحتیاب ہوئے ہیں جن کی عمر کم از کم 100 سال بتائی جا رہی ہے۔ان کا علاج کرنے والے ڈاکٹروں میں سے ایک نے کہاہے
Read more »