کرونا کی سب سے ’مؤثر‘ ویکسین بنانے کے حوالے سے بڑا معاہدہ طے مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
برازیلا: برازیل کی حکومت نے کرونا سے بچاؤ کے لیے اب تک کی سب سے مؤثر تجرباتی ویکسین مقامی سطح پر بنانے کا معاہدہ طے کرلیا۔
معاہدے کے تحت برازیل مقامی سطح پر تجرباتی ویکسین تیار کرنے کے لیے بارہ کروڑ ستر لاکھ ڈالر اسٹرازینیکا کمپنی کو فراہم کرے گا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پاکستان میں کرونا سے جاں بحق مریضوں کی تعداد 4,035 ہو گئیپاکستان میں کورونا وائرس انفیکشن سے ہلاکتوں اور روزانہ سامنے آنے والے نئے کیسز میں اتار چڑھاؤ کے بعد کیسز کی تعداد کے لحاظ سے 213 ممالک میں پاکستان دنیا کا 12 واں ملک بن گیا ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
Read more »
کرونا وائرس کے مریض کی موت سے قبل آخری فیس بک پوسٹ کیا تھی؟امریکی ریاست کیلی فورنیا میں 51 سالہ شخص ٹومی میکائس نے ایک پارٹی میں شرکت کی تھی جس کے ایک ہفتے بعد اس میں کرونا وائرس کی علامات ظاہر ہونا شروع ہوئیں۔
Read more »
متحدہ عرب امارات: کرونا وائرس کے نئے کیسز کی شرح ایک فیصد سے بھی کممتحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس کے نئے کیسز کی شرح ایک فیصد سے بھی کم ہوگئی، وائرس سے صحتیابی کی شرح 57 فیصد سے بھی زائد ہے۔
Read more »
کرونا وائرس: سندھ میں 2 ہزار سے زائد نئے کیسز کی تصدیقوزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 9 ہزار 244 ٹیسٹ کیے گئے، جن میں سے 2 ہزار 179 مثبت آئے۔ صرف کراچی سے 14 سو 6 کیسز سامنے آئے۔
Read more »
عمران خان کی ناکامی کی سب سے بڑی وجہ!!!عمران خان کی ناکامی کی سب سے بڑی وجہ!!! آج ہم وزیراعظم عمران خان کے بجائے پاکستان تحریک انصاف والے عمران خان کی ناکامی پر بات کریں گے mac61lhr PMImranKhan PTIofficial pid_gov
Read more »