پاکستان میں کرونا سے جاں بحق مریضوں کی تعداد 4,035 ہو گئی

United States News News

پاکستان میں کرونا سے جاں بحق مریضوں کی تعداد 4,035 ہو گئی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان میں کورونا وائرس انفیکشن سے ہلاکتوں اور روزانہ سامنے آنے والے نئے کیسز میں اتار چڑھاؤ کے بعد کیسز کی تعداد کے لحاظ سے 213 ممالک میں پاکستان دنیا کا 12 واں ملک بن گیا ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19

تفصیلات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں 3,138 نئے کیسز سامنے آئے، جب کہ مزید 74 مریض جاں بحق ہو گئے، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اَپ ڈیٹ کے مطابق نئے اور مہلک وائرس کو وِڈ نائنٹین سے پاکستان بھر میں 198,883 افراد متاثر ہو چکے ہیں، جب کہ اموات کی تعداد 4,035 ہو گئی ہے۔

ملک کے مختلف شہروں میں اس وقت کرونا کے زیر علاج مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 7 ہزار 942 ہے، اب تک 86,906 مریض وائرس سے لاحق ہونے والی بیماری سے صحت یاب ہو چکے ہیں، جب کہ 2,729 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پاکستان میں کرونا سے ہلاکتوں اور روزانہ کیسز میں مزید کمیپاکستان میں کرونا سے ہلاکتوں اور روزانہ کیسز میں مزید کمیپاکستان میں کورونا وائرس انفیکشن سے ہلاکتوں اور روزانہ سامنے آنے والے نئے کیسز میں کمی آ گئی ہے، کیسز کی تعداد کے لحاظ سے 213 ممالک میں پاکستان دنیا کا 14 واں ملک ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
Read more »

پاکستان میں پیٹرول کی قیمت برصغیر میں سب سے کم ہے، انوکھی منطق - Pakistan - Aaj.tvپاکستان میں پیٹرول کی قیمت برصغیر میں سب سے کم ہے، انوکھی منطق - Pakistan - Aaj.tv
Read more »

کورونا وائرس کے وار تیز پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اموات میں ہوشربا اضافہکورونا وائرس کے وار تیز پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اموات میں ہوشربا اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس کے گزشتہ چند دونوں میں کمی آنے کے بعد آج اچانک پھر تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور یہ مہلک وبا گزشتہ چوبیس گھنٹوں
Read more »

کرونا سے متعلق ہمارے جو فیصلے تھے ان میں بالکل تضاد نہیں آیا، وزیراعظمکرونا سے متعلق ہمارے جو فیصلے تھے ان میں بالکل تضاد نہیں آیا، وزیراعظمکرونا سے متعلق ہمارے جو فیصلے تھے ان میں بالکل تضاد نہیں آیا، وزیراعظم مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
Read more »

کرونا سے بچاؤ کے لیے گھر میں موجود یہ چیز کھائیں؟ طبی ماہرین کا آسان مشورہکرونا سے بچاؤ کے لیے گھر میں موجود یہ چیز کھائیں؟ طبی ماہرین کا آسان مشورہکرونا سے بچنے کے لیے ’وٹامن سی‘ کا استعمال کریں، طبی ماہرین ARYNewsUrdu
Read more »



Render Time: 2025-03-01 16:02:37