کرونا سے بچنے کے لیے ’وٹامن سی‘ کا استعمال کریں، طبی ماہرین ARYNewsUrdu
کراچی: کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے طبی ماہرین نے وٹامن سی استعمال کرنے کا مشورہ دے دیا۔
اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق طبی ماہرین نے مشورہ دیا ہے کہ کرونا سے بچنا چاہتے ہیں تو وٹامن سی کا استعمال کریں، وٹامن سی سپلیمنٹس سے حاصل کرنے کے بجائے غذا کے طور پر حاصل کرنا زیادہ بہتر ہے۔ماہرین صحت کہتے ہیں کہ وٹامن سی اہم غذائئی جز ہے جو مدافعی نظام کو درست طریقے سے کام کرنے میں مدد دیتا ہے، وٹامن سی ایک طاقت اور اینٹی آکسیڈنٹ ہے جو آپ کے جسم کے قدرتی دفاعی نظام کو مضوط بنا سکتا ہے۔
تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ وٹامن سی سوائن فلو سمیت نظام تنفس کی دیگر بیماریوں میں پھیپھڑوں پر ہونے والے ورم میں کمی لانے میں مددگار ہوتا ہے۔اگر جسم میں وٹامن سی کی کمی ہو تو مسوڑے سب سے زیادہ متاثر ہوتے ہیں، ان میں زیادہ خون بہنے لگتا ہے کیونکہ وٹامن سی زخم بھرنے میں مدد دیتا ہے جس کی کمی کے باعث مسوڑے جلد ٹھیک نہیں ہوپاتے۔جب بال صحت مند اور چمکدار ہو تو یہ اس بات کی علامت ہے کہ آپ متوازن غذا کا استعمال کررہے ہیں، مگر جب اس کے سرے ٹوٹنے لگے اور بال خشک ہوجائیں تو ممکنہ طور پر یہ وٹامن سی...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کراچی، آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کا کرونا سے بچنے کے لیے انوکھا بندوبستکراچی، آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کا کرونا سے بچنے کے لیے انوکھا بندوبست ARYNewsUrdu
Read more »
کرونا وائرس کی شدت کے حوالے سے چیف میڈیکل آفیسر کا خوفناک خدشہکرونا وائرس کی شدت کب تک برقرار رہے گی؟ چیف میڈیکل آفیسر نے بتادیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
Read more »
کرونا سے متاثر ہونے والے تحریک انصاف کے رہنما نے بڑی خوش خبری سنادیابرار الحق نے کرونا کو شکست دے دی ARYNewsUrdu
Read more »
ایران کے دو اضلاع میں کرونا کے 40 فی صد مریضایران کے نائب وزیر صحت علی رضا رئیسی نے بتایا ہے کہ ایران کےدو اضلاع قُم اور جیلان میں کرونا کے 40 فی صد افراد کرونا کا شکار ہوئے ہیں۔ جب کہ تہران میں مجموعی
Read more »