حکومت پانچ نہیں دس سال کی پلاننگ کررہی ہے:شبلی فراز

United States News News

حکومت پانچ نہیں دس سال کی پلاننگ کررہی ہے:شبلی فراز
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

حکومت پانچ نہیں دس سال کی پلاننگ کررہی ہے:شبلی فراز Islamabad shiblifaraz Govt Planning Ten Years MoIB_Official pid_gov Pakistan

اسلام آباد: وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت پانچ نہیں دس سال کی پلاننگ کررہی ہے۔شبلی فراز نے کہا کہ اپوزیشن کے بجٹ پاس نہ ہونے کے دعوے کہاں گئے؟ اپوزیشن لیڈر کو ناکامی پر مستعفی ہوجانا چاہیے۔

وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ بجٹ میں پہلے سے زائد ووٹ لئے۔ اپوزیشن 8 سے 9 لوگوں کا فائدہ چاہتی ہے اور کچھ نہیں۔نیوزی لینڈ ،اپیک سمٹ کی میزبانی کے لیے آن لائن پلیٹ فارم استعمال کریں گے، وزیر اعظم جیسنڈا ارڈرن پٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر وزرا کے اختلافی بیانات پر وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کچھ وزیروں کو شاید تفصیلات پتہ نہیں ہیں اور کچھ اعتراف نہیں کرنا چاہتے۔

دوسری جانب گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ حکومت کی اتنی کوششوں کے باوجود 160 ممبران ہی اکٹھے کر سکی جو سادہ اکثریت سے بھی کم ہے۔ تحریک انصاف کے 22 ممبران رابطے میں ہیں اگر وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد آتی ہے تو وہ ووٹ نہیں کریں گے۔ انہوں نے بتایا کہ اپوزیشن کی ملٹی پارٹی کانفرنس ہورہی ہے جس میں بڑے فیصلے کئے جائیں گے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سندھ حکومت منہ چھپانے کے قابل بھی نہیں رہی، فیصل واوڈا کی وزیراعلیٰ‌ سندھ پر تنقیدسندھ حکومت منہ چھپانے کے قابل بھی نہیں رہی، فیصل واوڈا کی وزیراعلیٰ‌ سندھ پر تنقیدکراچی : وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے مراد علی شاہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ کا غیرذمہ دارانہ بیان تعصب کی لہر ہے، سندھ حکومت منہ چھپانے کے قابل نہیں رہی۔
Read more »

’نقشہ پاس کرانے کی رنجش، بھارت نیپال میں حکومت گرانے کی کوششوں میں مصروف‘’نقشہ پاس کرانے کی رنجش، بھارت نیپال میں حکومت گرانے کی کوششوں میں مصروف‘کھٹمنڈو: (دنیا نیوز) نیپال کے وزیر اعظم کے پی شرما اولی کا کہنا ہے کہ میری حکومت گرانے کیلئے بھارت میں ملاقاتیں کی جارہی ہیں۔
Read more »

اپوزیشن نے بجٹ پرووٹنگ کرانے کی دھمکی دے کر حکومت کی دوڑیں لگوا دیںاپوزیشن نے بجٹ پرووٹنگ کرانے کی دھمکی دے کر حکومت کی دوڑیں لگوا دیںاپوزیشن نے بجٹ پرووٹنگ کرانے کی دھمکی دے کر حکومت کی دوڑیں لگوا دیں قومی اسمبلی کے اجلاس میں بجٹ بحث کے دوران بحث کے دوران مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی لیڈر خواجہ آصف اور وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا NawazRazaPK
Read more »



Render Time: 2025-03-01 09:17:59