اپوزیشن نے بجٹ پرووٹنگ کرانے کی دھمکی دے کر حکومت کی دوڑیں لگوا دیں

United States News News

اپوزیشن نے بجٹ پرووٹنگ کرانے کی دھمکی دے کر حکومت کی دوڑیں لگوا دیں
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

اپوزیشن نے بجٹ پرووٹنگ کرانے کی دھمکی دے کر حکومت کی دوڑیں لگوا دیں قومی اسمبلی کے اجلاس میں بجٹ بحث کے دوران بحث کے دوران مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی لیڈر خواجہ آصف اور وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا NawazRazaPK

کااحساس داتی رہی اپوزیشن کی طرف سے وفاقی بجٹ پر ووٹنگ کرانے کے اصرار کے بعد تحریک انصاف اپنی پوری پارلیمان قوت کو ایوان میں بلوا لیا قبل ازیں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان 46اور40 کے تناسب سے ارکان کی حاضری کا فارمولہ طے ہوا تھا مطالبات زر کی منظوری تک اس فارمولہ پر عمل ہوتا رہا لیکن اتوار کو اپوازیشن جماعتوں کی بجٹ پر آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہوئی تو اس میں طے پا گیا کہ اپوزیشن اپنی زیادہ سے زیادہ ارکان کو ایوان میں لائے گی حکومت بھی اپوزیشن کے عزائم بھانپ گئی اور وزیر اعظم عمران خان نے وزیر...

قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان سے پی ٹی آئی کی خواتین پارلیمنٹرین باری باری سلام دعا کر کے اپنی موجودگی کا احساس دلاتی رہیں اس موقع پر وزیراعظم خود ہی ایس او پیز کو بالائے طاق رکھ کر ارکان سے بات چیت کرتے رہے کورونا وائرس کی پروا کئے بغیر ایوان کھچا کھچ بھرا ہو تھا ،ارکان اسمبلی ماسک اتار کر ایک دوسرے سے ’’سر گوشیاں ‘‘کرتے نظر آئے ،خواتین ارکان اسمبلی نے بھی ماسک اتارے بیٹھی نظر آئیں قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اپوزیشن جماعتوں کے ارکان نے ایوان سے علامتی واک آئوٹ کیا۔ قومی اسمبلی میں...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

قومی اسمبلی: اپوزیشن کا تعاون مطالبات زر با آسانی منظور حکومت نے سکھ کا سانس لیاقومی اسمبلی: اپوزیشن کا تعاون مطالبات زر با آسانی منظور حکومت نے سکھ کا سانس لیاقومی اسمبلی: اپوزیشن کا تعاون، مطالبات زر با آسانی منظور، حکومت نے سکھ کا سانس لیا پوری اپوزیشن ہی مصلحتوں کا شکار ہے البتہ حکومتی اور اپوزیشن ارکان کی تقاریر میں ’’پیڑول بم‘‘ موضوع گفتگو رہا NawazRazaPK NAofPakistan Opposition pid_gov
Read more »

اپوزیشن نے وفاقی بجٹ مسترد کردیا، حکومت کیخلاف ہر محاذ پر لڑنے کا اعلاناپوزیشن نے وفاقی بجٹ مسترد کردیا، حکومت کیخلاف ہر محاذ پر لڑنے کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) متحدہ اپوزیشن نے وفاقی بجٹ کو یکسر مسترد کرتے ہوئے حکومت کیخلاف ہر محاذ پر لڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔
Read more »

متحدہ اپوزیشن نے وفاقی حکومت کا مالی سال 21-2020 کا بجٹ مسترد کردیامتحدہ اپوزیشن نے وفاقی حکومت کا مالی سال 21-2020 کا بجٹ مسترد کردیاقومی اسمبلی میں اپوزیشن نے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے مالی سال 21-2020 بجٹ مسترد کردیا۔
Read more »

اپوزیشن جماعتوں نے وفاقی حکومت کے بجٹ کو مسترد کردیا - Pakistan - Dawn Newsاپوزیشن جماعتوں نے وفاقی حکومت کے بجٹ کو مسترد کردیا - Pakistan - Dawn News
Read more »

حکومت کا پیش کردہ بجٹ منظور ہونے نہیں دینگے، اپوزیشنحکومت کا پیش کردہ بجٹ منظور ہونے نہیں دینگے، اپوزیشنحکومت کا پیش کردہ بجٹ منظور ہونے نہیں دینگے، اپوزیشن SamaaTV
Read more »

وفاقی حکومت بجٹ منظور کروا لے گی، شاہد خاقان عباسی -وفاقی حکومت بجٹ منظور کروا لے گی، شاہد خاقان عباسی -اسلام آباد: سابق وزیراعظم و مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت کےپاس عددی برتری ہے وہ بجٹ منظور کرالےگی۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام سوال یہ ہے میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ کوروناکی وجہ سےقومی اسمبلی میں ارکان کی تعدادکم ہوگی …
Read more »



Render Time: 2025-03-01 12:17:49