گھوٹکی میں رینجرز موبائل کے قریب دھماکا، 2 اہلکار شہید تفصیلات جانئے: DailyJang
ڈی ایس پی گھوٹکی حافظ قادر کے مطابق رینجرز اہلکار گھوٹا مارکیٹ کے قریب گوشت خرید رہے تھے کہ اچانک دھماکا ہوگیا۔
دھماکے سے 2 رینجرز اہلکار ظہور اور فیاض شہید ہوگئے جبکہ ایک ریلوے کا سابق ملازم غلام مصطفی بھی جاں بحق ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق دھماکے میں رینجرز اہلکار امتیاز اور شہری شمن کھوسو زخمی بھی ہوئے جنہیں تحصیل اسپتال منتقل کر دیاگیا ہے جہاں ان کی حالت خطر ے سے باہر بتائی جاتی ہے۔ دوسری جانب وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے گھوٹکی میں رینجرزکی گاڑی کے دھماکےکی فوری انکوائری کی ہدایت کردی۔
ترجمان کے مطابق دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر وزیراعلیٰ سندھ نے اظہار افسوس کیا ہے اور حکم دیا ہے کہ واقعے کی مکمل تحقیقات کرکے رپورٹ دی جائے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
گھوٹکی: رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکا، رینجرز اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحقگھوٹکی: صوبہ سندھ کے شہر گھوٹکی میں رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں رینجرز اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے، لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
Read more »
گھوٹکی میں گوشت کی دکان میں دھماکا، 2رینجرز اہلکار شہید - Pakistan - Dawn News
Read more »
گھوٹکی میں دھماکا، 2رینجرز اہلکار شہید - Pakistan - Dawn News
Read more »
گھوٹکی: رینجرز موبائل پر حملہ، 2 اہلکاروں سمیت تین افراد شہید | Abb Takk News
Read more »
گھوٹکی : دھماکہ، 2 رینجرز اہلکاروں سمیت 3 افراد شہیدگھوٹکی: گھوٹا مارکیٹ کے قریب دھماکے سے ایک شہری اور 2 رینجرز اہلکار شہید ہو گئے۔ ڈی ایس پی گھوٹکی حافظ قادر نے گھوٹا مارکیٹ میں دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا
Read more »