دھماکا گھوٹا مارکیٹ کے قریب دکان میں ہوا جس کے نتیجے میں رینجرز اہلکاروں کے علاوہ ایک شہری بھی جان کی بازی ہار گیا۔ مزید پڑھیں Ghotki Blast DawnNews
صوبہ سندھ کے شہر گھوٹکی میں گوشت کی دکان میں دھماکے میں 2 رینجرز اہلکار شہید ہوگئے جبکہ اس دوران ایک شہری بھی زندگی کی بازی ہار گیا۔
سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس فرخ لونجر کے مطابق دھماکے کے فوری بعد علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا اور پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی۔پولیس کا کہنا تھا کہ بم پہلے سے نصب کیا گیا تھا تاہم اس سلسلے میں مزید تحقیقات جاری ہیں۔ علاوہ ازیں پولیس نے بتایا کہ دھماکے میں زخمی اور جاں بحق ہونے والے افراد کو سول ہسپتال گھوٹکی منتقل کردیا گیا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
گھوٹکی میں گوشت کی دکان میں دھماکا، 2رینجرز اہلکار شہید - Pakistan - Dawn News
Read more »
گھوٹکی: رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکا، رینجرز اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحقگھوٹکی: صوبہ سندھ کے شہر گھوٹکی میں رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں رینجرز اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے، لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
Read more »
گھوٹکی میں رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکا، 2 اہلکاروں سمیت 3 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردورینجرز اہلکار مارکیٹ میں گوشت خرید رہے تھے کہ اچانک دھماکا ہوگیا، ڈی ایس پی گھوٹکی
Read more »
کورونا وائرس: پاکستان میں ہلاکتیں تین ہزار کے قریب، انڈیا میں اموات دس ہزار سے زیادہ، برازیل میں ایک دن میں تقریباً 35 ہزار نئے کیس - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 81 لاکھ سے بڑھ گئی ہے جبکہ پاکستان میں میں لگاتار دوسرے روز بھی اموات کی ریکارڈ تعداد سامنے آئی ہیں۔ منگل کو دنیا کے دوسری سب سے متاثرہ ملک برازیل میں وائرس کے تقریباً 35 ہزار نئے کیس سامنے آئے ہیں جبکہ انڈیا چوتھے نمبر پر ہے اور وہاں مزید دو ہزار اموات ہوئی ہیں۔
Read more »