گھوٹکی میں گوشت کی دکان میں دھماکا، 2رینجرز اہلکار شہید - Pakistan - Dawn News

United States News News

گھوٹکی میں گوشت کی دکان میں دھماکا، 2رینجرز اہلکار شہید - Pakistan - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

دھماکا گھوٹا مارکیٹ کے قریب دکان میں ہوا جس کے نتیجے میں رینجرز اہلکاروں کے علاوہ ایک شہری بھی جان کی بازی ہار گیا۔ مزید پڑھیں Ghotki Blast DawnNews

صوبہ سندھ کے شہر گھوٹکی میں گوشت کی دکان میں دھماکے میں 2 رینجرز اہلکار شہید ہوگئے جبکہ اس دوران ایک شہری بھی زندگی کی بازی ہار گیا۔

سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس فرخ لونجر کے مطابق گوشت کی دکان میں دھماکے کے فوری بعد علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا اور پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی۔پولیس کا کہنا تھا کہ بم پہلے سے نصب کیا گیا تھا تاہم اس سلسلے میں مزید تحقیقات جاری ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پاکستان میں کورونا مریضوں کی جان بچانےوالی دوا 'ڈیکسا میتھازون'کی قیمتوں میں 100 گنا اضافہپاکستان میں کورونا مریضوں کی جان بچانےوالی دوا 'ڈیکسا میتھازون'کی قیمتوں میں 100 گنا اضافہکراچی : ادویات ساز اداروں اور ڈسٹری بیوٹرز نے کورونا مریضوں کی جان بچانے والی دوا ‘ڈیکسا میتھازون کی قیمتوں میں 100گنا اضافہ کردیا، ہولسیل فارما آرگنائزیشن نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ادویات غائب ہونے کا نوٹس لے اور عناصر کو پکڑا جائے۔ تفصیلات کے مطابق ایکٹیمرا کے بعد ڈیکسامیتھازون کا بغیر نسخے …
Read more »

مدارس کو قومی دھارے میں لانے کی کوششیں تیز کی جائیں، وزیراعظم کی ہدایتمدارس کو قومی دھارے میں لانے کی کوششیں تیز کی جائیں، وزیراعظم کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے تعلیمی نظام میں طبقاتی تفریق کو ختم کرنا موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ مدارس کو مرکزی دھارے میں لانے کے لیے طے شدہ لائحہ عمل پر عملدرآمد کے حوالے سے کوششیں تیز کی جائیں۔
Read more »

کورونا وائرس: پاکستان میں ہلاکتیں تین ہزار کے قریب، انڈیا میں اموات دس ہزار سے زیادہ، امریکہ کی تین ریاستوں میں نئے متاثرین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں ہلاکتیں تین ہزار کے قریب، انڈیا میں اموات دس ہزار سے زیادہ، امریکہ کی تین ریاستوں میں نئے متاثرین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 81 لاکھ سے بڑھ گئی ہے جبکہ پاکستان میں میں لگاتار دوسرے روز بھی اموات کی ریکارڈ تعداد سامنے آئی ہیں۔ دوسری جانب امریکہ میں منگل کے روز فلوریڈا میں 783 ، ٹیکساس میں 2622 اور ایریزونا میں 2392 نئے متاثرین سامنے آئے ہیں۔
Read more »



Render Time: 2025-03-04 07:28:03