لاہور: (ویب ڈیسک) گھر میں وائی فائی کے سگنلز سست ہونے سے آن لائن کیے جانے والے ضروری کام میں خلل پیدا ہوتا ہے اور دیگر سرگرمیاں بھی تعطل کا شکار ہوجاتی ہیں۔
اس پریشانی کی حالت میں اکثر راؤٹر کو آن آف کیا جاتا ہے لیکن اگر تب بھی یہ مسئلہ حل نہ ہوتو اس کی وجوہات کیا ہوسکتی ہیں؟
راؤٹر کو ہمیشہ ایسی جگہ پر رکھیں جہاں قریب میں کوئی شیشہ موجود نہ ہو تاکہ اس کے سگنلز دور تک جا سکیں کیونکہ شیشے کے اوپر لگا مٹیریل وائی فائی سگنلز کو بھی ریفلیکٹ کرتا ہے اور یوں سگنلز کمزور ہو جاتے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
گھر میں وائی فائی کے سگنلز سست کیوں ہوتے ہیں؟لاہور: (ویب ڈیسک) گھر میں وائی فائی کے سگنلز سست ہونے سے آن لائن کیے جانے والے ضروری کام میں خلل پیدا ہوتا ہے اور دیگر سرگرمیاں بھی تعطل کا شکار ہوجاتی ہیں۔
Read more »
پاکستان میں کورونا قابو میں آنے لگا کیسز اور اموات میں کمیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز میں گزشتہ چند دنوں میں کمی واقع ہوئی ہے جس پر محکمہ صحت کے اہلکار اطمینان کا اظہار کر رہے
Read more »
گندم کی قیمتوں میں اضافہ، کراچی میں آٹے کی فی کلو قیمت میں 9 روپے اضافہکراچی : شہر قائد میں ایک مرتبہ پھر آٹا مہنگا کردیا گیا، فلورملز مالکان کا کہنا ہے گندم کے نرخوں میں اضافے کے باعث آٹے کی قیمت اضافہ ہوا ہے۔
Read more »
گھر میں وائی فائی کے سگنلز پراگر راﺅٹر آن آف کرنے سے بھی فرق نہیں پڑتا تو اس کی وجہ کیا ہوسکتی ہے ؟ وہ بات جو شاید آپ کو معلوم نہیںلاہور (ویب ڈیسک) گھر میں وائی فائی کے سگنلز سست ہونے سے آن لائن کیے جانے والے ضروری کام میں خلل پیدا ہوتا ہے اور دیگر سرگرمیاں بھی تعطل کا شکار ہوجاتی ہیں۔اس
Read more »
ڈاکوؤں نے گھر میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر بزرگ خاتون کو گولی مار دیپنجاب کے شہر پنڈی میں ڈاکوؤں نے گھر میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر بزرگ خاتون کو گولی مار دی، جس سے وہ جاں بحق ہو گئی۔
Read more »
روزنامہ دنیا :- پاکستان:- عشق میں ناکامی:نوجوان نے محبوبہ کے گھر جاکر جان دے دیلڑکی کے والدین کی طرف سے انکار ،نوجوان نے محبوبہ کے گھر جاکر جان دے دی مکمل تفصیل جانیے:
Read more »