ڈاکوؤں نے گھر میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر بزرگ خاتون کو گولی مار دی

United States News News

ڈاکوؤں نے گھر میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر بزرگ خاتون کو گولی مار دی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

ڈاکوؤں نے گھر میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر بزرگ خاتون کو گولی مار دی ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے علاقے وارث خان میں ڈاکوؤں نے گھر میں گھس کر لوٹ مار کی، مزاحمت پر انھوں نے بزرگ خاتون کو قتل کر دیا اور فرار ہو گئے۔

ایک رپورٹ میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ راولپنڈی میں ڈکیتیوں، کار اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہو گیا ہے، شہر اور مضافات میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 28 وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔ ادھر ضلع سیالکوٹ کے شہر ڈسکہ میں گھر والوں کی پسند سے شادی سے انکار پر ماں کے ہاتھوں مطلقہ بیٹی قتل ہو گئی، یہ واقعہ علاقہ آڈھا میں پیش آیا، مقتولہ کی بہن کی مدعیت میں ماں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ نے پسند کی شادی کی تھی لیکن ماں نے دباؤ ڈال کر طلاق دلوائی، اس کے بعد ملزمہ اپنی بیٹی کی مرضی کے خلاف دوسری شادی کرانا چاہتی تھی لیکن بیٹی نے انکار کر دیا تھا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پریکٹس میچ میں بیٹسمینوں کے دل اپنے ہی پیسرز نے ہلا دیے - ایکسپریس اردوپریکٹس میچ میں بیٹسمینوں کے دل اپنے ہی پیسرز نے ہلا دیے - ایکسپریس اردووائٹ ٹیم کاکوئی کھلاڑی ففٹی نہ بناسکا،رضوان 41 پر ناٹ آؤٹ رہے،شان مسعود 42، امام الحق41 رنزکے ساتھ
Read more »

سعودی عرب میں لوک داستانوں نے شہد میلے کے رونقیں بڑھا دیںسعودی عرب میں لوک داستانوں نے شہد میلے کے رونقیں بڑھا دیںسعودی عرب میں لوک داستانوں نے شہد میلے کے رونقیں بڑھا دیں SaudiArabia HoneyFestival Folk Celebrations KSAMOFA
Read more »

ایران میں کورونا کے کتنے مریض ہیں؟ حسن روحانی نے حیران کن انکشاف کر دیاایران میں کورونا کے کتنے مریض ہیں؟ حسن روحانی نے حیران کن انکشاف کر دیاتہران(ویب ڈیسک) ایران کے صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ ملک میں 3 سے ساڑھے 3 کروڑ افراد ممکنہ طور پر کورونا کے خطرے کی زد میں ہیں۔ایران کے صدر حسن روحانی نے
Read more »

بلوچستان: خضدار میں ایک ہندو تاجر کے قتل کے بعد احتجاجبلوچستان: خضدار میں ایک ہندو تاجر کے قتل کے بعد احتجاجوڈھ پولیس کے ایک سینئیر اہلکار نے فون پر بی بی سی کو بتایا کہ ہندو تاجر نانک رام گذشتہ روز وڈھ شہر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہوئے تھے مگر پھر ایک مقامی ہسپتال میں وہ اتوار کو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگئے۔
Read more »



Render Time: 2025-02-27 04:23:39