گھانا سے خصوصی چارٹرڈ فلائٹ سے 15 مسافروں کی کراچی آمد تفصیلات جانئے: DailyJang
افریقی ملک گھانا میں کورونا لاک ڈاؤن کی وجہ سے وہاں پھنسے 15 پاکستانی مسافر خصوصی چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے وطن واپس پہنچے ہیں۔
پیر کو قومی ایئرلائن کی دو پروازیں متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس لاک ڈاؤن کی وجہ سے پھنسے ہوئے پاکستانیوں کو لے کر کراچی پہنچیں۔ سول ایوی ایشن، محکمہ صحت سندھ اور دیگر اداروں نے مسافروں کا طبی معائنہ بھی کیا، ذرائع کے مطابق تمام مسافروں کو کورونا وائرس سے کلیئر قرار دیا گیا ہے تاہم حکومتی پالیسی کے تحت انہیں کم از کم 48 گھنٹے کے لیے آئسولیشن میں رکھا گیا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پی آئی اے کی خصوصی پرواز امریکہ سے پاکستانیوں کو لے کر اسلام آباد پہنچ گئیاسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی ائیر لائن (پی آئی اے) کی پہلی خصوصی پرواز امریکی شہر واشنگٹن سے پاکستانی شہریوں کو لے کر اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔
Read more »
سندھ میں کروناوائرس سے 200 اموات، 12ہزار سے زائد متاثرسندھ میں کروناوائرس سے 200 اموات، 12ہزار سے زائد متاثر SamaaTV CoronaVirusPakistan CoronaVirusUpdates COVID19
Read more »
لاک ڈاؤن سے متاثرخاندانوں کی مالی معاونت، وزیراعلیٰ پنجاب انصاف امداد پروگرام کا آج سے آغازلاک ڈاؤن سے متاثرخاندانوں کی مالی معاونت، وزیراعلیٰ پنجاب انصاف امداد پروگرام کا آج سے آغاز Read News LockDown CMPunjab pid_gov MoIB_Official UsmanAKBuzdar
Read more »