اسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی ائیر لائن (پی آئی اے) کی پہلی خصوصی پرواز امریکی شہر واشنگٹن سے پاکستانی شہریوں کو لے کر اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔
قومی ائیر لائن کی پرواز پی کے 8722 کے ذریعے 179 مسافر واشنگٹن سے اسلام آباد پہنچے۔ مسافروں نے وطن واپس پہنچنے پر پی آئی اے کی خدمات کو سراہا۔
دوسری جانب پی آئی اے پاکستانی نژاد برطانوی شہریوں کی واپسی کے لیے 11 سے 17 مئی تک 9 پروازیں آپریٹ کرے گا۔ لاہور سے 2 جبکہ اسلام آباد سے 7 خصوصی پروازیں برطانیہ کے لئے روانہ ہونگی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن جاری، امریکا سے 179 مسافر اسلام آباد پہنچ گئےاسلام آباد : قومی ایئر لائن کی امریکا سے پہلی امدادی پرواز سیکڑوں ہم وطنوں کو لیکر اسلام آباد پہنچ گئی۔
Read more »
عمر ایوب اور فیملی کی کسی آئی پی پی میں کوئی حصے داری نہیں ، ترجمانترجمان پاور ڈویژن کاکہنا ہے کہ وفاقی وزیر پاور ڈویژن عمر ایوب اور ان کی زیر کفالت کسی بھی فرد کی کسی آئی پی پی میں کوئی حصے داری نہیں ہے۔
Read more »
حکومت دروازہ کھول رہی ہے جس سے وبا پھیلے گی، پی ایم اے - Pakistan - Dawn News
Read more »
امریکا سےPIA کی پہلی خصوصی ریلیف پرواز آج اسلام آباد پہنچے گیامریکا میں پھنسے پاکستانیوں کو لے کر قومی ایئر لائن کی پہلی خصوصی ریلیف پرواز آج شام 4 بجے اسلام آباد پہنچے گی۔
Read more »
’نیکی کی ٹوکری‘ ترکی سے اسلام آباد پہنچ گئیوفاقی دارالحکومت میں تندوروں پر نیکی کی ٹوکری رکھنے کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے جہاں صاحب استطاعت لوگ روٹیاں رکھتے ہیں اور ضرورت مند لوگ بغیر کسی سے مانگے اپنی ضرورت کے مطابق مفت روٹیاں حاصل کرتے ہیں۔
Read more »